میکڈونلڈ کے نام سے تو آپ سب واقف ہی ہوں گے ۔ میکڈونلڈ دنیا کی سب سے بڑی فوڈ چین ہے۔ لیکن جو دلچسپ بات میں لکھنے جا رہا ہوں اس کے بارے میں آپ میں سے زیادہ تر لوگ نا آشنا ہوں گے ۔
برگرز بکنے کی تعداد
ہر سیکنڈ میں میکڈونلڈ اوسطاً 75 برگر بیچتا ہے ۔ اب آپ 75 کو 60 سے ضرب دیں تو 4500 بنتا ہے ۔ یعنی میکڈونلڈ ایک منٹ میں 4500 تک برگرز بیچ لیتا ہے تو اندازہ کی جیے کہ ایک دن میں کتنے بر گرز بکتے ہوں گے ۔
چلیں ہم ہی بتا دیتے ہیں ، میکڈونلڈ روزانہ 68 ملین (680 لاکھ) افراد کا پیٹ بھرتا ہے ۔ یوں سمجھ لیجئے کے میکڈونلڈ روزانہ دنیا کے 1٪ لوگوں کو برگرز فراہم کرتا ہے ۔ اب جو فوڈ چین روزانہ 68 ملین تک اشیاء بیچتی ہے اسکا منافع کتنا ہو گا ۔ یہ ایک الگ بحث ہے جو پھر کبھی کریں گے۔ چلین آخر پر آپ کو تھوڑا بہت ہنٹ دے ہی دیتے ہیں ، میکڈونلڈ کی صرف فرنچائزکا سالانہ ریونیو (منافع )منگولیا جیسے ممالک سے زیادہ ہے ۔
تازہ ترین
- ہلکا پھلکامولوی ، معاشرہ اور ہم
- نیوزجانئے اس شخص کے متعلق جس نے اپنا خود کا گوشت کھالیا
- نیوزآج چیف جسٹس آف پاکستان ناصر الملک ریٹائر ہوجائیں گے
- اہم شخصیاتجنرل حمید گُل کے متعلق وہ تمام باتیں جو جاننا ضروری ہیں
- نیوزملکہ برطانیہ کو داعش نے خوفناک دھمکی دے دی
- دیگرغصہ کا علاج کریں ، مگر کیسے ؟
- کھیلمحمد عامر پر عائد پابندی ختم، پریکٹس شروع کردی
- معلومات عامہسکول سے چھٹیاں کرنے والے بچے ریاضی میں کمزور
- نیوزوسیم اکرم پر حملہ ، اصل کہانی سامنے
- نیوزانور علی کی شادی کی بات پکی ہو گئی
- ٹیکنالوجیفیس بک کا نیا فیچر جس کی مدد سے سال گرہ کی مبارکباد دی جا سکتی ہے