پاکستان کی پاوور فرنسز میں صرف ایک ہفتہ کا پیٹرول باقی رہ گیا ہے ۔ لیکن پی ایس او نے واپڈا کو واجبات کی ادائیگی تک پیٹرول نہ دینے کا فیصلہ کیا ہے ۔ واپڈا کے ذمے 27 ارب روپے کا قرضہ ہے ۔ اگر یہ قرضہ نہ ادا کیا گیا تو واپڈا کو مزید پیٹرول نہیں ملے گا ۔
واپڈا ہم سے ہمیشہ وقت پر بل لیتا ہے ، کیا کبھی کسی کو ادھار بجلی ملی ہے نہیں نہ ؟ واپڈا ہمیشہ ہم سے نقد بل لیتا ہے ۔۔۔ کبھی ہم نے یہ تو نہیں کہا نہ کے ابھی ہمارے پاس پیسے نہیں ہیں تین مہینے بعد دیں گے۔
تو پھر واپڈا کیوں ادھار پر پیٹرول لیتا ہے ؟ تو پھر واپڈا اپنے واجبات کیوں نہیں دیتا ؟ تو پھر ہمیں واپڈا جیسے اداروں کی وجہ سے دھکے کیوں کھانے پڑتے ہیں ؟ ہمیں پیٹرول کی قلت کیا کیوں سامنا کرنا پڑتا ہے ؟ ہمیں بجلی کیوں نہیں ملتی؟
شاید یہ وہ سوال ہیں جن کا سوال کسی کے پاس نہیں ، اور جن کے پاس ان باتوں کا جوا ب ہے ان سے تو ہم پوچھنے سے رہے ۔
تازہ ترین
- ہلکا پھلکامولوی ، معاشرہ اور ہم
- نیوزجانئے اس شخص کے متعلق جس نے اپنا خود کا گوشت کھالیا
- نیوزآج چیف جسٹس آف پاکستان ناصر الملک ریٹائر ہوجائیں گے
- اہم شخصیاتجنرل حمید گُل کے متعلق وہ تمام باتیں جو جاننا ضروری ہیں
- نیوزملکہ برطانیہ کو داعش نے خوفناک دھمکی دے دی
- دیگرغصہ کا علاج کریں ، مگر کیسے ؟
- کھیلمحمد عامر پر عائد پابندی ختم، پریکٹس شروع کردی
- معلومات عامہسکول سے چھٹیاں کرنے والے بچے ریاضی میں کمزور
- نیوزوسیم اکرم پر حملہ ، اصل کہانی سامنے
- نیوزانور علی کی شادی کی بات پکی ہو گئی
- ٹیکنالوجیفیس بک کا نیا فیچر جس کی مدد سے سال گرہ کی مبارکباد دی جا سکتی ہے