سی آئی ڈی کے مطلق مذاحیہ مگر حقیقت پر مبنی حقائق

cid sony car jeep1- سی آئی ڈی کے پاس 11 سالوں سے صرف ایک ہی ٹیوٹا کوالیس گاڑی ہے ۔
2- سی آئی ڈی کی ٹیم میں فریڈی کے علاوہ کسی کی بھی شادی نہیں ہوئی ، اور سب اپنے اپنے گھروں میں اکیلے رہتے ہیں ۔
3- سی آئی ڈی ڈرمہ سیریل میں پولیس کوئی کردار ادا نہیں کرتی اور تمام کیسز سی آئی ڈی کے دس لوگ کی حل کرتے ہیں
4- مجرم ہمیشہ صرف ایک تھپڑ کھا کر اپنا جرم قبول کر لیتے ہیں ۔
5- جو لوگ سی آئی ڈی دیکھتے ہیں وہ یہ جانتے ہوں گے کے دیا نے دروازے توڑنے کا ورلڈ رکارڈ بنالیا ہے ۔
6- اتنے زیادہ کیس حل کرنے کے با وجود بھی ابھی تک کسی کو پروموشن نہیں ملا ، یہاں تک کے اے سی پی بھی 17 سالوں سے اسی عہدے پر ہے ۔
7- لوگ صرف ایک دفعہ دیکھ کر مجرم کا سکیچ بخوبی بنوادیتے ہیں ، اور آج تک کوئی سکیچ غلط نہیں بنا۔