چمکتی دمکتی وکٹس ایک بار پھر میدان میں

کرکٹ ورلڈ کپ 2015 کی آمد آمد ہے اور تمام شائقین کرکٹ  انتظار کی گھڑیاں گن رہے ہیں۔۔۔ ہم یہاں پر آپ کو مطلع کردیں گے کہ اس دفع بھی ورلڈ کپ میں زنگ وکٹس کا استعمال ہوگا اور یہ چمکتی دمکتی وکٹیں نہ صرف دیکھنے والوں کو بھلی معلوم ہوں گی بلکہ ایمپائرز کو بھی فیصلہ لینے میں آسانی رہے گی