سنجے دت ایک بار پھر جیل میں

 اداکارسنجے دت چودہ روز کی پے رول پر رہائی کے بعد واپس پونے کی یراواداسنٹرل جیل پہنچ گئے ہیں
مہاراشٹراکی وزارت داخلہ کے مطابق اداکار کی طرف سے 27دسمبر کو کی گئی درخواست پر پولیس کے جواب کے منتظر ہیں
متعلقہ حکام کے مطابق درخواست پر فیصلہ ہونے تک سنجے دت کا واپس جیل آنا ضروری نہیں تھا۔سنجے دت کے وکیل کاکہناتھاکہ وہ وہ قانون پرعمل کرنیوالے شہری ہیں اور وہ جیل واپس چلے گئے ہیں جبکہ جیل حکام کاکہناتھاکہ فیصلہ نہ ہونے تک سنجے دت کو سرنڈر کرنے کی ضرورت نہیں تھی ۔