ہماری روزمرہ زندگی میں بہت سے کام ایسے ہوتے ہیں کہ جنہیں کرنے یا جن کا سامنا کرنے سے ہم گھبراتے ہیں اور ایک کام ایسا بھی ہے کہ جو بظاہر تو آسان لگتا ہے لیکن اسے کرتے ہوئے بڑے بڑوں کی ٹانگیں کانپنے لگتی ہیں۔ کاروباری مشاورت فراہم کرنے والے بین الاقوامی ادارے TED TALKS نے ایک تحقیق کے حوالے سے انکشاف کیا ہے کہ تقریر کرنا یا کسی مجمعے کے سامنے بولنا ایک ایسا کام ہے کہ جسے تقریباً 75 فیصد لوگ موت کا سامنا کرنے سے بھی مشکل محسوس کرتے ہیں۔
تازہ ترین
- ہلکا پھلکامولوی ، معاشرہ اور ہم
- نیوزجانئے اس شخص کے متعلق جس نے اپنا خود کا گوشت کھالیا
- نیوزآج چیف جسٹس آف پاکستان ناصر الملک ریٹائر ہوجائیں گے
- اہم شخصیاتجنرل حمید گُل کے متعلق وہ تمام باتیں جو جاننا ضروری ہیں
- نیوزملکہ برطانیہ کو داعش نے خوفناک دھمکی دے دی
- دیگرغصہ کا علاج کریں ، مگر کیسے ؟
- کھیلمحمد عامر پر عائد پابندی ختم، پریکٹس شروع کردی
- معلومات عامہسکول سے چھٹیاں کرنے والے بچے ریاضی میں کمزور
- نیوزوسیم اکرم پر حملہ ، اصل کہانی سامنے
- نیوزانور علی کی شادی کی بات پکی ہو گئی
- ٹیکنالوجیفیس بک کا نیا فیچر جس کی مدد سے سال گرہ کی مبارکباد دی جا سکتی ہے