جادوگر سپنر سعید اجمل نے ایک اور دھماکہ کردیا۔۔۔

مشکوک بالنگ ایشکن کی وجہ سے انٹرنیشلنل کرکٹ سے پابندی کا شکار پاکستانی  جادوگر سپنر سعید اجمل نے کہا ہے کہ وہ غیر رسمی بالنگ کے لیے ہندوستان کی بجائے انگلینڈ کو ترجیح دیں گے ۔انہوں نے مزید کہا کے میرے بالنگ ایکشن میں نمایاں بہتری نظر آئی ہے ۔