دوستوں ایک خوشی کی بات آپ لوگوں کے ساتھ شئیر کررہا ہوں میں ۔ ۔
سابق امریکی صدر اور مسلمانوں کے سب سے بڑے موجودہ قاتل جارج پش کی بیٹی نے اسلام قبول کرلیا ھے اور باقاعدہ منظرعام پہ آگئی ھے ۔
آپ کو اس کا ثبوت بھی ان کی ابھی ایک وڈیوں جو کہ اسلام قبول کرنے کے بعد تمام دنیا کے مسلمانوں کے لئیے خود پہغام دیا ھے ۔ ہم وہ بھی اپلوڈ کرنے لگے ھیں
Iqra TV: Mandy Bush from USA explains her… by mfanaji
سبحان اللہ
ماشاءاللہ