دھوپ کی شدت سے پہلے

 سورج کی الٹرا وائلٹ شعایں جلد کے ساتھ ساتھ آنکھوں پر بھی بری طرح اثر انداز ہوتی ہیں ان کی حفاظت کریں خصوصاً آج کل تیز دھوپ میں سن گلاسز کا استعمال انتہائی ضروری ہے ۔معیار ی اور خوبصورت فریمز والے سن گلاسز آپ کی style staement البتہ سن گلاسز خریدتے وقت فیس کٹ اور complexion کا بھی دھیان رکھیں ۔