اب دنیا کا ہر رنگ آپ کے صفحے پر

اگرآپ لکھنےیا تصویر بنانے کےشوقین ہیں تو خوش ہو جائیں کیونکہ اب دنیاکاہر رنگ آپکےصفحے کی زینت بن سکتاہے۔یہ کام سکرائبل نامی ایک پن کےذریعےممکن ہوچکاہےجو عنقریب مارکیٹ میں موجودہوگی۔ یہ ایک ایساپن ہےجو دنیاکے کسی بھی رنگ کو سکین کر سکتاہے۔ایک بار سکین کرنےکےبعد آپ اس رنگ  کواستعمال کرتے ہوئےکاغذ یا  کسی اور چیز پر لکھ یا  تصویربناسکتے ہیں۔

سکریئبل پن کےحصے:

سکریئبل پن کےدو حصےہیں۔

۱اصلی سیاہی کی خصوصیت اور مکسنگ چیمبر جوکہ سکین کیے گئےرنگوں کو دوبارہ تحلیق کرنے  میں استعمال ہوتاہے۔

۲ایک سٹاسلش ویریایشن جوکہ موبائل فونکی ٹچ سکرین کےساتھ کام کرتاہے،

سکریبئلپن کام کیسے کرتاہے؟؟

اس میں۱۶بٹ کلر سنسرہےجو ایل ڈی اے کےساتھ مل کرحقیقی دنیاکےتمام رنگ سکین کرتاہےاوراسےموبائل ایپ کے

ساتھ پیش کیا جاتاہےجوپن سےسکین کئےتمام رنگوں کےساتھ ربط میں رہتاہے۔یہ موبائل ایپ بلیوٹوتھ کی مدد سےتمام طرح کےموبائل سےجڑسکتی ہے۔یھی وجہ ہے کہ اسے کسی بھی طورپر انٹرنیت  یاکسی اورکنکشن کی ضرورت نہیں رہتی۔یہ یوایس بی کےذریعے چارج ہوتاہےاور اسکی۱جی بی میموری میں۱لاکھ رنگ محفوظ ہو سکتے ہیں۔

قیمت:

 سکریبئل پن کی قیمت$149.95  ہے۔

جبکہ $74.98 capacitive stylus میں پیش کیا جائے گا۔