اپنے کمپیوٹر پر آسانی سے اردو لکھیں

بد قسمتی سے کمپیوٹر پر اردو لکھنا ایک نہایت  مشکل کام سمجھا جاتا ہے جو کہ سراسر غلط ہے۔کمپیوٹر پر آسانی سے اردو لکھی اور پڑھی جاسکتی ہے۔آپ کو کمپیوٹر پر اردو لکھنے کیلئے بس ایک چھوٹا سا سافٹ وئر  ڈاون لوڈ  کرنا پڑے گا اور بس آپ کا  کام ہو گیا ۔

Write urdکمپیوٹر پر پاک اردو انسٹالر ڈاون لوڈ کرنے کیلئے  یہاں کلک  کریں۔

اردو انسٹالر کی مدد سے آپ نہ صرف آسانی سے اردو لکھ سکتے ہیں بلکہ

اس میں اردو کےتمام  مشہور فونٹز جیسے جمیل اردو نستعلیق وغیرہ شامل

ہیں۔

مکمل راہنمائی کیلئے درج ذیل  لنک پر کلک کریں اور ویڈیو دیکھیں۔

Pak urdu Installar tutorial