اہم شخصیات

پاکستان کو ایٹمی طاقت بنانے والے محسن پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر خان آج اٹھترویں سالگرہ منارہےہیں.

تازہ ترین۔ پاکستان کو ایٹمی طاقت بنانے والے محسن پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر خان آج اٹھترویں سالگرہ منارہےہیں. بھوپال سے پاکستان ہجرت کے بعد 16 سالہ عبدالقدیرخان نےکراچی کے مشہور زمانہ “D.J سائنس کالج” میں داخلہ لیا،،،اور طبعیات اور شماریات میں B.Scکی ڈگری حاصل کی،،، 1956ء میں جامعۂ کراچی کا رُخ کیا،،،اور علُومِ دھات سازی (Metallurgy) میں

Read More

جنید جمشید کیسے بدلا

Maulana Tariq Jameel Exclusive Bayan – How… by Rabnawaz700

Read More

نیو یار ک کی واحد غیر ملکی شیف ایک پاکستانی ہے

جولائی 2012 میں فاطمہ نے دیگر شیفس کے ہمراۃ فوڈ یٹ ورک ٹی وی کے کوکنگ شو چوپڈ میں حصہ لیا اور پاکستانی چٹخاروں سے آراستہ مغربی کھانے بنا کر 10 ہزار امریکی ڈالر انعام کی حقدار قرار پائیں ریاست ہائے متحدہ امریکہ کے معروف شہر نیو یارک کے ریستورانوں میں جن شیفس کا ڈنکا

Read More

ایک کالے کی داستان – کہانی ابھی باقی ہے

آرتھر آش ، آرتھر آش کون تھا؟ آرتھر آش ایک وقت میں دنیا کا سب سے بڑا ٹینس پلیئر تھا،وہ ورجینیا کے مشہور قصبے رچمنڈ میں پیدا ہوا۔وہ افریکی امریکن تھا اسکے ماں باپ دونوں کالے تھے ،اس نے بچپن میں اتھلیٹ بننے کی کوشش کی لیکن جسمانی کمزوری کی وجہ سے کامیاب نہ ہوسکا۔چھ

Read More

نکولا ٹیسلا – ٹیکنولوجی کا مسیحا

قریباً سو سال پہلے ایک امریکن موجد نکولا ٹیسلا نےوہ چیزیں ٹھیک کرنا شروع کیں جو کبھی خراب نہیں تھیں۔یہ وہ وقت تھا جب زیادہ تر بلکہ اکثرلوگ موم بتی سے روشنی حاصل کرتے تھے۔ اب کہانی کو تھوڑی دیر کیلئے یہیں روکتے ہیں۔ ہم میں سے زیادہ تر لوگ تھامس ایڈیسن کو جدید پرکیات

Read More

سٹیفن ہاکنگ –کائنات کو سمجھنے کی جستجو

سٹیفن ہاکنگ کا بچپن انگلستان کے ایک مقام سینٹ البن میں گزرا۔اس کے والد ایک ڈاکٹر تھے ۔ہاکنگ اپنے والد سے بے حد متاثر تھا۔اس نے ارادہ کیا کہ وہ بڑے ہوکر سائنس دان بنے گا لہٰذا اس نے طبیعات کے میدان کا انتخاب کیا ۔ ۱۹۶۲ء میں آکسفرڈ یونیورسٹی سے طبیعات کی ڈگری حاصل

Read More

راولپنڈی ایکسپرس کی شادی حقیقت یا افواہ ؟

آخر پاکستان کے مایہ ناز فاسٹ بالرراولپنڈی ایکپریس جنہوں نے دنیا کے بڑے بڑے کے چھکے چھڑا دیے ایک لڑکی کو دل دے بیٹھے۔مشہورزمانہ شعیب اختر کی شادی ہری پور کی 17 سالہ رباب سے طے پا گئی ہے جس نے چند روز قبل ہی انٹر میڈیٹ سیکنڈ ایئر کا امتحان دیا ہےگزشتہ برس حج

Read More

بہتر کون ؟ – سٹیو جابز بمقابلہ بل گیٹس

پوسٹ پڑھنے کے بعد آخر میں اپنا ووٹ ضرور ڈالیں اور ہمیں اپنی قیمتی آراء سے آگاہ کریں۔ سٹیو جابز اور بل گیٹس دو ایسی شخصیات ہیں جنہوں نے  کئی اعتبار سے دنیا کو بدل کے رکھ دیا۔اب میں ان دونوں کا مختصر موازنہ کر رہا ہوں اور فیصلے کا اختیار آپ کو دیتا  ہوں۔

Read More

سٹیو جوبز – چندحقائق

سٹیو جوبز  اپنی گاڑی پر لائسنس نمبر پلیٹ استعمال نہیں کرتا تھا۔مگر کیسے ؟ اس کی وجہ کیلی فورنیا کا قانون ہے ۔اس قانون کے مطابق ہر شخص کے نئی گاڑی کے نمبر جاری ہونے کے چھ ماہ کے اند ر اندر لائیسنس نمبر پلیٹ لگانا  لازمی ہے۔جبکہ سٹیو ہر چھ ماہ بعد گاڑی بدل

Read More

مارک زکر برگ

یقیناً آپ فیس بک سے واقف ہوں گے۔ اس کمال کی سا ئٹ کے پیچھے مارک زکر برگ کا ہاتھ ہے ۔مارک اس وقت دنیا کے کم عمر امیر ترین شخص کے طور پر جانا جاتا ہے۔فیس بک نے دنیا پر ایک گہرا اثر ڈالا اور کافی حد تک انٹرنیٹ کے استعمال کو بھی بدل

Read More