معلومات عامہ

بچوں پر ویڈیو گيمز کے مثبت اثرات

آکسفورڈ یونیورسٹی کی ایک تحقیق میں کہا گیا ہے کہ روزانہ تھوڑی دیر کے لیے ویڈیو گیمز کھیلنے سے بچوں کی نشوونما پر مثبت اثرات پڑتے ہیں۔ سائنس دانوں نے اپنی تحقیق میں یہ پایا کہ جو بچے روزانہ ایک گھنٹے سے کم ویڈیو گیمز کھیلتے ہیں وہ ان بچوں کے مقابلے پر معاشرے سے

Read More

نقلی مکھن اور مارجرین – مکھن اور مارجرین کی کہانی حقائق کی زبانی

 “نہیں نہیں یہ نہیں ہوسکتا “نپولین چیخ اٹھا ۔۔۔ یہ فرانس کا بادشاہ نپولین سوم تھا ۔ اسے جب فوج کا بجٹ دکھایا گیا تو اس کی حیرت کی انتہاء نہ رہی جب اس نے بجٹ کا ایک بڑا حصہ مکھن کے لیے پایا جو کہ فوجیوں کو ناشتے میں ڈبل روٹی پر لگا کر

Read More

اب سونے چاندی کے بعد بال بھی چوری ہونے لگے ؟؟؟

سونے ،چاندی اور نقدی کے بارے میں تو سنا تھا کےیہ چوری ہونے والی چیزیں ہیں ۔چور ان چیزوں کی تاک میں رہتے ہیں ۔لوگ نقدی بینکوں میں زیور لاکرز میں رکھواتے ہیں کے کہیں کوئی ڈاکہ نہ مار لے کہیں چوری نہ ہوجائیں۔بلکہ اب تو عورتوں نے مصنوعی زیورات پہننے شروع کر دیے ہیں

Read More

خبردار! گیم کھیلنے سے موت بھی واقع ہوسکتی ہے

ویڈیو گیمز کھیلنے کے شوقین دوستوں کے لیے انتباہ ہے کہ حد سے زیادہ گیمز کھیلنا انکی موت کا سبب بھی بن سکتا ہے۔ کچھ عرصہ قبل امریکی ادارہ برائے صحت کی جانب سے جاری کی گئی ایک رپورٹ میں اس بات کا انکشاف کیا گیا کہ نیوزی لینڈ کے ایک گیمر کے جسم میں روزانہ

Read More

سنائپر کا نشانہ چوک بھی جائے تو گولی ٹارگٹ تک ضرور پہنچے گی، امریکی ادارے نے جدید ٹیکنالوجی سے مزین نئی گولیاں تیار کرلیں

امریکی تحقیقاتی ادارے DARPA (ڈیفینس ایڈوانس ریسرچ پراجیکٹس ایجنسی) کی جانب سے حال ہی میں جاری کی گئی ایک رپورٹ کے مطابق Sniper یعنی چھپ کر گولی چلانے والے فوجیوں کے لیے جدید ٹیکنالوجی سے مزین نئی گولیاں تیار کر لی گئی ہیں۔ ان گولیوں کی خاص بات یہ ہے کہ اگر سنائپر کا نشانہ چوک بھی جائے تب

Read More

کس ملک میں بجلی سب سے زیادہ سستی ہے

ریاض(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان میں ایک جانب کو لوڈشیڈنگ حد سے بڑھ چکی ہے اور دوسری جانب بجلی کی قیمت آسمان سے باتیں کر رہی ہیں جبکہ برادر اسلامی ملک سعودی عرب میں بھی بجلی اور اس کی قیمت کی کہانی ہوش اڑا دینے والی ہے سعودی عرب میں عوام کو دنیا کی سستی ترین بجلی

Read More

دنیا کا پہلا ایٹمی حملہ

دنیا کا پہلا ایٹمی حملہ ہیرو شیما پر ہوا۔ ۱۵ اگست ۱۹۴۵ کی شام ہیرو شیما پر وقفے وقفے سے عام قسم کی بمباری ہوتی رہی۔جس کی وجہ سے رات لوگ سو نہ سکے۔یہاں تک کہ صبح ہوگی تو آسمان صاف ہونے کا اعلان ہوا اور لوگ اپنے اپنے کام پر جانے لگے،لیکن سوا آٹھ

Read More

بغیر ڈرائیورکے چلنے والی کار۔۔۔۔ گوگل کا ایک اور کرشمہ

۲۰۱۴میں گوگل نے ایک گاڑی متعارف کروائی ہے جس میں اسٹیرنگ، ایسیلیریٹر اور بریکس موجود نہیں ہے۔ حیرت انگیز طور پر یہ کار بغیر ڈرائیور کے چلتی ہے۔گوگل کے شریک بانی سرجی برِن نے کیلیفورنیا میں ہونے والی کانفرنس میں کہتے ہیں کہ دو سیٹوں پر مشتمل یہ گاڑی اپنے اندر نصب شدہ سافٹ ویئر

Read More

دنیا کے دس صاف ترین شہر

صفائی کو انسانی زندگی میں بہت اہمیت حاصل ہے ۔انسان ہمیشہ سے ہی صفائی پسند رہا ہے۔اسے فطرتی طور پر گندگی سے نفرت رہی ہے۔وہ جس جگہ رہتا ہے اسے صاف رکھنے کی ہر ممکن کوشش کرتا ہے ۔صفائی کو ہمارے مذہبِ اسلام میں خاص اہمیت حاصل ہے ۔اسلام نے دنیا کے دیگر مذاہب کے

Read More

دنیا کی دس بہترین انٹیلی جنس ایجنسیاں

ایک انٹیلی جنس ایجنسی بنیادی طور پر حکومت کیلئے کام کرتی ہے۔ہر ملک کی کم از کم ایک اپنی انٹیلی جنس ایجنسی ہوتی ہے جس کی اپنی ایک الگ پہچان ہوتی ہے۔مجھے یہ بتانے کی ضرورت نہیں کہ ایک انٹیلی جنس ایجنسی کا کیا کام ہوتا ہے۔اب مزید وقت ضائع کیے بغیر میں اس سال

Read More