تازہ ترین
- ہلکا پھلکامولوی ، معاشرہ اور ہم
- نیوزجانئے اس شخص کے متعلق جس نے اپنا خود کا گوشت کھالیا
- نیوزآج چیف جسٹس آف پاکستان ناصر الملک ریٹائر ہوجائیں گے
- اہم شخصیاتجنرل حمید گُل کے متعلق وہ تمام باتیں جو جاننا ضروری ہیں
- نیوزملکہ برطانیہ کو داعش نے خوفناک دھمکی دے دی
- دیگرغصہ کا علاج کریں ، مگر کیسے ؟
- کھیلمحمد عامر پر عائد پابندی ختم، پریکٹس شروع کردی
- معلومات عامہسکول سے چھٹیاں کرنے والے بچے ریاضی میں کمزور
- نیوزوسیم اکرم پر حملہ ، اصل کہانی سامنے
- نیوزانور علی کی شادی کی بات پکی ہو گئی
- ٹیکنالوجیفیس بک کا نیا فیچر جس کی مدد سے سال گرہ کی مبارکباد دی جا سکتی ہے
انگلیوں سے محروم 5 سالہ برطانوی لڑکی کیلیے مصنوعی ہاتھ
5 سالہ ہیلے فریزر کے والدین محدود مالی وسائل ہونے کے باعث اپنی بچی کا علاج کروانے سے قاصر تھے۔ فوٹو : فائل ================================================================================== لندن: قدرت کی عطا کردہ نعمتوں کا کوئی نعم البدل نہیں لیکن انسان اپنی عقل اور جدید ٹیکنالوجی کا استعمال کرتے ہوئے اپنی محرومی کا کسی حد تک مداوا ضرور کرسکتا ہے۔
Read Moreافریقا کا بہادر قبیلہ ؛ جس کے لوگ مگرمچھ اور دریائی گھوڑے بھی کھاتے ہیں
قبیلے نے 1000قبل مسیح میں ایتھوپیا سے ہجرت کی تھی۔ فوٹو : فائل El Molo ================================================================================ El Molo افریقی ملک کینیا میں پایا جانے والا ایک ایسا نسلی گروہ ہے جو اس ملک کے شمال مشرقی صوبے میں آباد ہے۔یہاں کے لوگ جو زبان بولتے ہیں، اسے بھی El Moloہی کہا جاتا ہے۔ اس کو یہ
Read Moreمردوں میں جلد اوربروقت فیصلہ کرنے کی صلاحیت خواتین کے مقابلے میں زیادہ ہوتی ہے، تحقیق
انسانی جسم کی طرح انسانی ذہن کے برتاؤ کا زیادہ دار و مدار بھی ہارمونز پر ہوتا ہے، ڈاکٹرمائیکل۔ فوٹو فائل =============================================================================== لندن: عام طور پر سائنسدانوں کا خیال ہے کہ مردوں کا دماغ خواتین کے دماغ سے مختلف ہوتا ہے جب کہ مردوں میں خواتین کے مقابلے میں جلد اور بر وقت فیصلہ کرنے کی
Read Moreبچوں کے موبائل کی جاسوسی والدین کےلئے خطر ناک ،ماہرین نے بتا دیا
لندن ( نیوز ڈیسک ) انٹرنیٹ ، کمپیوٹر اور سمارٹ فون جدید نسل کی زندگی کا لازمی حصہ بن چکے ہیں اور اب ہمارے نوجوان اپنے عزیزوں کے ساتھ اتنا وقت نہیں گزارتے جتنا وہ انٹرنیٹ کی دنیا میں گزارتے ہیں ۔تشویشناک بات یہ ہے کہ اس ڈیجیٹل انداز زندگی کے اپنے نقصانات بھی ہیں
Read Moreانٹر نیٹ پر خواتین کو پھنسا کر لوٹنے وا لا فراڈیہ گرفتار
ممبئی(نیوز ڈیسک) بدھ کے روز BKC سائبر پولیس نے ناگپور میں ایک 27 سالہ نوجوان کو شادی کی ویب سائٹس اور دیگر سماجی رابطوں کی ویب سائٹس پر 22خواتین سٹیٹس کے ذریعے دھوکہ دینے اور ان سے لاکھوں بٹورنے کے الزام میں گرفتار کر لیا ملزم ریاست بھر کی پولیس کو مطلوب تھا،پولیس کا مانناہے
Read Moreپاکستانی ہیکرز نے پریس کلب انڈیا کی ویب سائٹ ہیک کرلی
بھارت میں تمام کریڈٹ کارڈز،بینک اکاؤنٹس اورآن لائن حکومتی امورسخت خطرے میں ہیں، ہیکرمیڈی زیوکس فوٹو؛فائل ————————————————————————————————————————————————- نئی دہلی / اسلام آباد: پاکستان اور بھارت کے ہیکرزکے درمیان جنگ تیزہوگئی، پاکستانی ہیکرز نے کلب آف انڈیا کی ویب سائٹ ہیک کرکے پاکستان کاجھنڈا لگادیا
Read Moreیہ پوسٹ خاص طور پرنادان یا بیوقوف لڑکیوں کو خبردار کرنے کیلئے کی جا رہی ہے
یہ پوسٹ خاص طور پر ان نادان یا بیوقوف لڑکیوں کو خبردار کرنے کیلئے کی جا رہی ہے جو بعض اوقات اپنے گھریلو حالات سے پریشان ہوتی ہیں اور جو بھی پیار سے بات کرے اسی کو ہمدرد سمجھ کر اعتبار کر لیتی ہیں اور اپنی نادانی میں غلیظ مردوں کی ہوس کا شکار بن
Read Moreپاکستان کا ایٹمی صلاحیت کے حامل ”حتف 9 نصر“ میزائل کا کامیاب تجربہ
”حامل حتف 9 نصر“ میزائل کے کامیاب تجربے کے دوران چیرمین جوائنٹ چیف آف سٹاف کمیٹی جنرل راشد محمود بھی موجود تھے۔ فوٹو؛فائل راولپنڈی: پاکستان نے زمین سے زمین پر مار کرنے والے ایٹمی صلاحیت کے حامل ملٹی ٹیوب میزائل ”حتف 9 نصر“ کا کامیاب کا تجربہ کیا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی
Read Moreباکمال لوگ،لاجواب سروس،لندن سےانوکھی پروازپشاورپہنچ گئی
پشاور : باکمال لوگوں کی سروس کا بھی جواب نہیں، خسارے کے دلدل میں پھنسی قومی ایئرلائن کا ایک اور انوکھا کمال آپ کو بتائیں۔ لندن سے آنیوالی پی آئی اے کی پرواز صرف ایک ہی مسافر کو لیکر پشاور آگئی۔ پی آئی اے کی لاجواب سروس، قومی خزانے کو ایک اور بڑا جھٹکا دے
Read Moreبل گیٹس نے فیس بک کے بانی کا انوکھا چیلنج پورا کردیا
مارک زکربرگ نے بل گیٹس کو عطیات کے حصول کیلیے سر پرٹھنڈا پانی ڈلوانے کا چیلنج دیا تھا۔ فوٹو؛یوٹیوب واشنگٹن: سماجی رابطے کی ویب سائٹ فیس بک کے بانی مارک زکربرگ نے مشہور زمانہ امریکی سافٹ ویئرگروپ کے مالک بل گیٹس کوایک فنڈ ریزنگ مہم کے دوران عطیات کے حصول کے لیے سر پرٹھنڈا پانی
Read More