تازہ ترین
- ہلکا پھلکامولوی ، معاشرہ اور ہم
- نیوزجانئے اس شخص کے متعلق جس نے اپنا خود کا گوشت کھالیا
- نیوزآج چیف جسٹس آف پاکستان ناصر الملک ریٹائر ہوجائیں گے
- اہم شخصیاتجنرل حمید گُل کے متعلق وہ تمام باتیں جو جاننا ضروری ہیں
- نیوزملکہ برطانیہ کو داعش نے خوفناک دھمکی دے دی
- دیگرغصہ کا علاج کریں ، مگر کیسے ؟
- کھیلمحمد عامر پر عائد پابندی ختم، پریکٹس شروع کردی
- معلومات عامہسکول سے چھٹیاں کرنے والے بچے ریاضی میں کمزور
- نیوزوسیم اکرم پر حملہ ، اصل کہانی سامنے
- نیوزانور علی کی شادی کی بات پکی ہو گئی
- ٹیکنالوجیفیس بک کا نیا فیچر جس کی مدد سے سال گرہ کی مبارکباد دی جا سکتی ہے
دبئی،سوشل میڈیاپر افواہیں پھیلانے والے شہری کودس سال قید
دبئی متحدہ عرب امارات میں عدالت نے ایک شہری کو فیس بک اور ٹوئٹر پر ریاستی اداروں کے متعلق غلط معلومات پھیلانے اور افواہیں اڑانے کے الزام میں تین سال قید اور بھاری جرمانے کی سزا سنا دی ہے۔ سرکاری خبر رساں ایجنسی کے مطابق عثمان حسین النجار کے والد کو عدالت نے الاصلاح سوسائٹی
Read Moreایف آئی اے کی فیس بک کے ذریعے ملزمان تک رسائی
ایف آئی اے کی فیس بک کے ذریعے ملزمان تک رسائی 13 نومبر 2014 لاہور (قدرت نیوز) وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف آئی اے نے مشتبہ ملزمان تک رسائی کے لیے سماجی رابطے کی ویب سائٹ فیس بک کا استعمال شروع کردیا۔فیوچر کنسرن نامی کمپنی کے کیس میں ایف آئی اے نے پہلی بار سات ملزمان
Read Moreارے آپ پریشان کیوں ہیں۔۔۔
ناپسندیدہ پوسٹس سے اشتہارات تک، جو چاہیں اپنے پیج سے غائب کریں ۔ فوٹو : فائل فیس بک کے استعمال کرنے والوں کو بہت سے ایسے مسائل اور مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے جو ان کے لیے درد سر بن جاتی ہیں۔ ان مسائل سے نجات کا طریقہ کوئی مشکل نہیں، لیکن نہ جاننے
Read Moreپاکستانی ہیکرز نے پریس کلب انڈیا کی ویب سائٹ ہیک کرلی
بھارت میں تمام کریڈٹ کارڈز،بینک اکاؤنٹس اورآن لائن حکومتی امورسخت خطرے میں ہیں، ہیکرمیڈی زیوکس فوٹو؛فائل ————————————————————————————————————————————————- نئی دہلی / اسلام آباد: پاکستان اور بھارت کے ہیکرزکے درمیان جنگ تیزہوگئی، پاکستانی ہیکرز نے کلب آف انڈیا کی ویب سائٹ ہیک کرکے پاکستان کاجھنڈا لگادیا
Read Moreعیاشی ختم فیس بک میسنجر اب مفت نہیں رہے گا
بہت ہوگئی عیاشی بہت ہوگیا مفتا اب فیس بک میسنجر پیسوں سے ملے گا۔جی ہاں ! آپ کا ہر دلعزیز ایف بی میسنجر اب مفت نہیں رہے گا ۔ مارک زکر برگ کا کہنا تھا کہ وہ اپنی اس ایپ کے ذریعے پہہلے 100 ملین یوزرز اکھٹا کریں گے پھر اس پر پیسے رکھ دیں
Read Moreمارک زکر برگ
یقیناً آپ فیس بک سے واقف ہوں گے۔ اس کمال کی سا ئٹ کے پیچھے مارک زکر برگ کا ہاتھ ہے ۔مارک اس وقت دنیا کے کم عمر امیر ترین شخص کے طور پر جانا جاتا ہے۔فیس بک نے دنیا پر ایک گہرا اثر ڈالا اور کافی حد تک انٹرنیٹ کے استعمال کو بھی بدل
Read More