ٹیکنالوجی

اب جلد ہی او کے گوگل کی اینڈرائیڈ ایپ آف لائن ہوتے ہوئے بھی استعمال کر سکیں گے

او کے کمانڈ کی مدد سے  موبائل کا  استعمال بے حد آسان ہو جاتا ہے۔اس کا استعمال کرتے  ہوئے صارفین صرف آواز کے ساتھ ہی موبائل کو کنٹرول کر سکتے ہیں یعنی اگر کسی کو کال کرنی ہو تو کال کہ کر اس شخص کا نام بول دیں اور کال ہو جائے گی لیکن اوکے

Read More

فیس بک ویڈیو رینکنگ متعارف

اب فیس بک ویڈیو پوسٹ کی رینکنگ کے لیے نیا طریقہ اپنائے گا۔اب فیس بک پر ویڈیو کی آواز ، فل سکرین اور ایچ ڈی موڈ سے ویڈیو کی مقبولیت کا پتا چلے گا یعنی فیس بک دیکھے گا کہ آ پ نے ویڈیو کی آواز کتنی کی،نارمل سکرین میں ویڈیو دیکھی یا فل سکرین

Read More

جی میل کا نیا فیچرانڈو سینڈ کے نام سے متعارف

جی میل نے “انڈو سینڈ “متعارف کرایا ہے جس سے آپ 30 سیکنڈ کے اندر اندر بھیجی جانے والی ای میل کو منسوخ کر سکتے ہیں۔انٹرنیٹ پر ’بھیجی گئی ای میل کو کیسے واپس بلایا جائے‘ کی بڑے پیمانے پر تلاش کو دیکھ کر گوگل نے اپنے ای میل یوزرز کے لیے یہ آپشن بنایا

Read More

اگر پیغام نہیں بھیجنا تو ’انڈو سینڈ‘ کر دیں

جی میل نے ’انڈو سینڈ‘ متعارف کرایا ہے جس سے آپ 30 سیکنڈ کے اندر اندر بھیجی جانے والی ای میل کو منسوخ کر سکتے ہیں۔ پیٹر فلیمنگ پوچھتے ہیں کہ کیا یہ فیچر ایسی ای میلز کے بھیجنے کے بعد ہونے والے اس افسوس کو ختم کر دے گا جنھیں آپ واپس لینا چاہتے

Read More

آئی فون 7 کاایک دلچسپ فیچر

سمارٹ فون سے سیلفی لینے کا رحجان اس قدر بڑھ گیا ہے کہ ہر کوئی ایسا موبائل فون لینا چاہتا ہے جس کےفرنٹ کیمرہ کا رزلٹ بے حد اچھا ہو۔موبائل کمپنیاں بھی صارفین کے اس رحجان کو دیکھتے ہوئے اپنے موبائل فونز میں اس حوالے سے نت نئی جدت لارہی ہے ۔امریکی ٹیکنالوجی کمپنی ایپل 

Read More

پی ٹی سی ایل کا نیا ٹیبلٹ متعارف

ٹیلی کمیونی کیشن کمپنی پی ٹی سی ایل نے ااپنا نیا ٹیبلٹ متعارف کرایا ہے۔پی ٹی سی ایل اس کی خریداری پر بہت سی سہولیات فراہم کر رہا ہے۔اس ٹیبلٹ کو چارجی ایووایل ٹی ای ٹیب کا نام دیا گیا ہے۔اس ٹیب کے بہت زبردست فیچرز بھی ہیں۔اس ٹیبلٹ  میں ڈوئل سم سپورٹ شامل ہے۔اس

Read More

ٹوئیٹر کا نیا فیچر، فیس بک کے نقشِ قدم پر

اب ٹوئیٹر پر صارفین کو کوئی ویڈیو زدیکھنے کے لیے کے لیے ماؤس کے بٹن کو کلک کرنے کی ضرورت نہیں پڑےگی بلکہ ٹوئیٹر اَب فیس بک کے نقشِ قدم چلتے ہوئے  ٹوئیٹر فیڈ پر خود کار طور پر ویڈیو پلے ہونے کا فیچر متعارف کرا دیا ہے یہ فیچر آئی او ایس ڈیوائسز اور

Read More

ٹوئیٹر کا نیا فیچر ” ری کیپ ” کے نام سے متعارف

سوشل  میڈیا کی ویب سائٹ ٹوئیٹر پر ہر گزرتے وقت میں ٹوئٹس کا ڈھیر لگ جاتا ہےاور آف لائن ہونے کے تو کئی گھنٹوں کی اپ ڈیٹس کا جائزہ لینا بے حد مشکل ہوجاتا ہے۔ٹوئیٹر نے اپنے صارفین کی اس مشکل کو آسان بنانے کے لیے ایک  نیا فیچر متعارف کر وایا ہے۔اس نئے فیچر

Read More

وارسا ایئرپورٹ کے کمپیوٹرسسٹم پر ہیکروں کا حملہ

پولینڈ کی سرکاری ایئر لائن کے کمپیوٹر سسٹم پر ہیکرز کے حملے کے بعد کچھ پروازوں کو گراؤنڈ کردیا گیا ہے۔ اتوار کو دارالحکومت وارسا کے اکیسی ایئرپورٹ کے کمپیوٹرز پر ہیکروں نے حملہ کیا تھا۔ اس حملے کے باعث دس پروازیں منسوخ کردی گئیں اور 12 تاخیر کا شکار ہوئیں جس سے 14 سو

Read More

ٹوئیٹر پر اَب 10 ہزار کریکٹرز کا ڈائیریکٹ میسج بھیجا جا سکے گا

ٹوئیٹر صارفین کا سب سے بڑا مسئلہ اس کے کریکڑز کا حائل ہو جاتا تھاکیونکہ پہلے ٹوئیٹر کے کل کریکڑز صرف 140 ہی تھے مگر اب کمپنی نے اس کے کریکٹرز کی تعداد کو بڑھا کر اچانک 10 ہزار کردی ہے۔ٹوئیٹر کی یہ تبدیلی  اس سال جولائی میں ہوگی۔ اس کا ایک مسئلہ یہ ضرور

Read More