ٹیکنالوجی

فیس بک کا نیا فیچر جس کی مدد سے سال گرہ کی مبارکباد دی جا سکتی ہے

انٹرنیٹ پر سماجی روابط کی ویب سائٹ فیس بک نے اپنے صارفین کو دوستوں کی سالگرہ پر مبارکباد اور نیک خواہشات کا پیغام ارسال کرنے کی زحمت سے بچالیا، اب آپ اپنے موبائل فون سے فیس بک ٹیکسٹ پیغام رسانی کے ذریعے صرف ایک بٹن دبا کر اپنے دوستوں کو سالگرہ کے موقع پر نیک

Read More

BOOMBOT PRO نامی واٹر پروف سپیکر متعارف

ساؤنڈ سپیکرز کا استعمال ہر جگہ پر ہوسکتا ہے لیکن پانی میں اس کا کوئی تصور نہیں ۔اب ایک ٹیکنالوجی کمپنی نے ایسا سپیکر بنالیا ہے جوکہ مکمل طور پر واٹر پروف ہے اورجسے پانی کے اندر بھی چلایا جاسکتا ہے۔ کیلیفورنیا کی ایک ٹیکنالوجی کمپنی نے واٹر  پروف سپیکر متعارف کرایا ہے جسے Boombot

Read More

گوگل ڈرائیو کے نئے سیکورٹی فیچرز

گوگل ڈرائیو نے   صارفین کے  ان شیئر کیے ہوئے ڈاکیو مینٹس  پر مزید  سیکورٹی فراہم کردی ہے۔گوگل ڈرائیو نے اینڈوانس شیئرینگ مینو متعارف کرایا ہے جس کی مدد سے اب صارفین  اپنے شیئر  کیے ہوئے  ڈاکیومینٹس  پر ڈاؤن لوڈ کرنے ، پرنٹ کرنے  اور فائل کاپی کرنے  کی پابندی  لگا  سکتے ہیں۔جب آپ پرنٹ، ڈاؤن

Read More

مرسیڈیز بینز نئے ماڈل نے کلاشنکوف کو ہرا کر ٹیسٹ پاس کرلیا

مرسیڈیز بینز کے نئے ماڈل  نے مضبوطی میں اپنی مثال قائم کردی ۔ امریکہ میں مرسیڈیز بینز کے نئے ماڈل کو  جانچنے کے لیے اس پر کلاشنکوف کی گولیوں کی بوچھاڑ کردی۔ اس سے گاڑی کی اوپری سطح تو خراب ہوگئی لیکن کوئی گولی گاڑ ی کے اندر نہ گھس سکی ۔ اسکے علاہ ونڈ

Read More

اپنے وائی فائی کے سگنل بڑھائیں مگر کیسے ؟

Read More

فیس بک کا لائک بٹن اَب وٹس ایپ پر بھی متعارف ہونے والا ہے

وٹس ایپ پر نئے سے نئے فیچرز متعارف ہونے جارہے ہیں اور ٹیکنالوجی ماہرین کا کہنا ہے کہ فیس بک جو  وٹس ایپ کا واحد مالک ہے اب وٹس ایپ کو بھی اپنے جیسا ہی بنا رہا ہے۔اب فیس بک کی طرح وٹس ایپ پر بھی لائک بٹن کی آپشن رکھ دی جائے گی اور

Read More

فیس بک پر اَن فرینڈ سے آگاہ کرنے والی ایپلی کیشن تیار

سوشل میڈیا کی ویب سائٹ فیس بک پر لوگ تقریباً روزانہ ہی ایک دوسرے کو ان فرینڈ یا اپنی فرینڈ لسٹ  میں شامل کرتے ہیں ۔  فیس بک کے صارفین کو سب سے بڑی مشکل کا سامنا تب کر نا ہوتا ہے جب انہوں نے یہ بات جاننی ہو کہ مجھے کس دوست نے اپنی

Read More

امریکا کا جاپان کو روبوٹ جنگ کا چیلنج

 روبوٹ تیزی سے انسانی معاشروں میں سرایت کرتے جارہے ہیں اور اب جنگ کے میدان میں بھی روبوٹ لائے جانے کی تیاریاں کی جارہی ہیں اسی سلسلے میں تیار کیے گئے بڑے روبوٹس کے درمیان مصنوعی جنگ کا میدان سجنے جا رہا ہے امریکا میں جس نے جاپان کو چیلنج کردیا ہے کہ وہ اس

Read More

انسان کو ہوا میں اڑانے والا جیٹ پیک اگلے سال فروخت ہوگا

نیوزی لینڈ کی ایک کمپنی نے دعویٰ کیا ہے کہ اس نےدنیا کا پہلا تجارتی  جیٹ پیک تیار کر لیا ہے اور وہ اسے اگلے سال یعنی 2016 میں  مارکیٹ میں لائے گی۔یہ  جیٹ پیک نیوزی لینڈ کی ایک کمپنی مارٹن ایئرکرافٹ نے تیار کیا ہے جس کے پیچھے 35 سال کی محنت ہے اور

Read More

ایسر کا اے ایم ڈی گیمنگ ٹیکنالوجی کے ساتھ نیا خم دار ڈسپلے

تاءیوان کی مشہور ٹیکنالوجی کمپنی ایسر نے امریکہ میں  34 انچ  XR341CK لانچ کیا ہے۔ایسر کمپنی سے اسے اے ایم ڈی کی ٹیکنالوجی کے ساتھ متعارف کرایا ہے۔یہ ایک خم دار ڈسپلے ہے۔اس کی ایسکچٹ ریشو  21:9 ہے۔اے ایم ڈی کے نئے گرافکس کارڈ کی بدولت گیمز  کا لطف مزید بڑھ جاتا ہے۔اس ڈیوائس کی

Read More