ہلکا پھلکا

ہمارا المیہ ۔۔۔ ایک تلخ حقیقت

ایک شخص کو راستے میں ہزار کا نوٹ ملا ۔اس وہ نوٹ اپنی جیب میں چھپا کر رکھ لیا اور سیدھا ایک اچھے ہوٹل میں جا کر مختلف کھانوں کا آڈر دے دیا کھانا کھانے کے بعد جب بل سامنے آیا تو اس نے کہا میرے پاس تو پیسے نہیں ہیں ۔ اس پر ہوٹل

Read More

کیوں نہ ٹماٹر گھر پر ہی لگا لیں ۔۔۔۔؟؟؟

بہار کے موسم میں جہاں ہر طرف ہریالی نظر آتی ہے مختلف سبزیوں کے بیج بونے کے لئے بھی یہ موسم نہایت موزوں سمجھا جاتا ہے ۔اور بجٹ مینجمنٹ بھی با آسانی ہوگی ۔یقیناً آج کل ٹماٹر باآسانی  اگائے جاسکتے ہیں ۔جو ہم اپنے کھانوں اور سلاد میں بکثرت استعمال کرتے ہیں ۔  لٹکنے والے

Read More

جوتوں کے بغیر چھ ماہ – مولانا زکریا کی زندگی کا ایک مختصر واقع

شیخ الحدیث مولانا ذکریا رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ والد صاحب کی کڑی نگرانی کی وجہ سے طبعیت میں یکسوئی آگئی تھی ۔ہر وقت سب سے الگ تھلگ کتابوں میں مشغول رہتا تھا ۔میرے تعلیمی ذوق و شوق اور تنہائی پسندی اور سیرو تفریح سے نفرت کا اندازہ اس بات سے لگائیں کہ ایک مرتبہ

Read More

جواہرات سے قیمتی

٭ کھوئی ہوئی دولت کا افسوس کرنا نادانی ہے ۔ ٭فوراً معاف کرنا شرافت کی نشانی ہے ۔ ٭رونے سے بگڑے نصیب نہیں سنورتے۔ ٭اچھی باتوں کو قبول نہ کرنا بدنصیبی ہے ۔ ٭دشمن اگر دوست بن جائے تو اس پر بھروسہ نہ کریں۔ ٭اگر آپ حوصلے کے علاوہ سب کچھ کھو دیں تو سمجھ

Read More

گفتگو کا فن

گفتگو ایک ایسا فن ہے جو ایک طرف تو انسانی شخصیت کو چار چاند لگا دیتی ہے تو دوسری جانب بسا اوقات شخصیت کی دھجیاں بکھیر سکتی ہے ۔کیونکہ خاموشی ،عالم کے لیے زیور اور جاہل کے لیے جہالت کا پردہ ہے ۔اکثر افراد کی گفتگو سن کر اندازہ ہوتا ہے کہ وہ اتنے بلند

Read More

کچھ بات سڑکوں پر لوگوں کے رویہ کی

آج صبح سے ہی بارش برس رہی تھی اور وہ پہلے ہی آفس سے لیٹ ہو چکا تھا اور اوپر سے آج پھر ایک گاڑی سڑک پر موجود بارش کا پانی اُس پر اچھالتے ہوئے گزر گئی – اور اس قسم کے نظارے ہمارے معاشرے ہمیں روز ہی سڑکوں پر دیکھنے کو ملتے ہیں -دنیا

Read More

وہ وقت جب شیخ سعدی ماں کے سامنے زبان درازی کی ۔۔۔

شیخ  سعدی کہتے ہیں کہ ایک دفعہ جوانی کے ایام میں جوانی کے دیوانے پن میں ، میں نے ماں سے جھنجھلا کر غصےّ سے بات کی ،بوڑھی ماں بے چاری ایک کونے میں ہو بیٹھی،چپکے چپکے کہنے لگی کہ تو وہ دن بھول گیا ،جب میں نے اپنا آرام حرام کر دیا ،نہ دن

Read More

غصہ کا آسان ترین علاج

غصہ آئے تو خود اپنی شکل آئینے میں دیکھ لیں ،شائد آپ کو خود پر ہنسی آجائے اور اس طرح آپ غصہ کی کیفیت سے نکل آئیں گے ۔اب جب عقل ٹھکانے آئے تو غصہ کی نوعیت کا اندازہ کیجئے اگر نفس کی شرارت ہے تو یہ سوچیےجس قدر دوسرا شخص میرا قصور وار ہے

Read More

مولوی ، معاشرہ اور ہم

الہی! تیرے یہ مولوی بندے کہاں جائیں ۔۔۔۔؟ مولوی وہ ملامتی فرقہ بن چکا ہے جو کچھ اچھا کرے تو اس اچھائی کی جڑوں میں بھی کوئی بدی تلاش کی جاتی ہے ۔یہ دنیا کا سب سے مظلوم طبقہ ہے ۔مولوی شادی کرے تو بیوی کے زیرِ عتاب نہ کرے تو معاشرے کے زیرے عتاب

Read More

لاہور لاہور کیوں ہے ؟ وجہ جان کر آپ پاکستان کے اس شہر پر فخر کریں گے

  یہ تحریر جاوید چوھدری نے لکھی ہے اور ان کی ہی ویب سائیٹ سے لی گئی ہے

Read More