تازہ ترین
- ہلکا پھلکامولوی ، معاشرہ اور ہم
- نیوزجانئے اس شخص کے متعلق جس نے اپنا خود کا گوشت کھالیا
- نیوزآج چیف جسٹس آف پاکستان ناصر الملک ریٹائر ہوجائیں گے
- اہم شخصیاتجنرل حمید گُل کے متعلق وہ تمام باتیں جو جاننا ضروری ہیں
- نیوزملکہ برطانیہ کو داعش نے خوفناک دھمکی دے دی
- دیگرغصہ کا علاج کریں ، مگر کیسے ؟
- کھیلمحمد عامر پر عائد پابندی ختم، پریکٹس شروع کردی
- معلومات عامہسکول سے چھٹیاں کرنے والے بچے ریاضی میں کمزور
- نیوزوسیم اکرم پر حملہ ، اصل کہانی سامنے
- نیوزانور علی کی شادی کی بات پکی ہو گئی
- ٹیکنالوجیفیس بک کا نیا فیچر جس کی مدد سے سال گرہ کی مبارکباد دی جا سکتی ہے
محمد عامر پر عائد پابندی ختم، پریکٹس شروع کردی
فاسٹ باﺅلر محمد عامر پر سپاٹ فکسنگ ثابت ہونے پر عائد پابندی اگلے ماہ ختم ہو رہی ہے۔ذرائع نےبتایا ہے کہ فاسٹ باﺅلر محمد عامر اگلے ماہ سے فرسٹ کلاس کرکٹ کھیلنا شروع کر دیں گے تاہم وہ پی سی بی کی آٹو میٹک چوائس نہیں ۔محمد عامر نے سلو ردھم کے ساتھ پریکٹس شروع
Read Moreاشارے کرنے اور پاگلوں کی طرح چھلانگے لگانے کی عادت نہیں – یونس خان
پالے کیلی: سینئر پاکستانی بیٹسمین یونس خان نے کہا ہے کہ سنچری کے بعد اشارے یا اچھل کود کرنے کی مجھے عادت نہیں، میں کسی کے کہنے سے اچھا یا برا نہیں ہو سکتا۔ ایک انٹرویو میں انھوں نے کہا کہ میں تنقید کو ہمیشہ مثبت انداز میں لیتا ہوں، ناقدین کو جواب دینے کی عادت
Read Moreآئی سی سی کا اہم فیصلہ آدھی ٹیمیں پریشان
آئی سی سی نے ورلڈکپ 2019ء میں 14 کی بجائے صرف 10 ٹیموں کو شامل کرنے کا اعلان کردیا ہے ۔ جس کے بعد افغانستان ، آئیر لینڈ، زمباوے ، سکاٹ لینڈ، یو اے ای وغیرہ جیسی چھوٹی نون ٹیسٹ پلینگ ٹیمز مشکل میں پڑگئیں ہیں ۔ 2019ء میں ٹاپ 8 ٹیموں کے علاوہ سب
Read Moreسعید اجمل ورلڈ کپ کھیلنے کے بہت قریب – بولنگ ایکشن درست
آئی سی سی کے تحت سعید اجمل کے بولنگ ایکشن کا سرکاری بائیو مکینک تجزیہ 24 جنوری کو بھارتی شہر چنئی کی لیبارٹری میں ہوا تھا۔ لاہور میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے سعید اجمل نے کہا کہ وہ پہلے جیسی کارکردگی کا مظاہرہ کر کے ٹیم میں شامل ہونا چاہتے ہیں۔ آف سپنر کا
Read Moreشاہد آفریدی کے کیرئر کی وکٹ گر گئی یا شاید خود ہی گرا لی
شاہد آفریدی نے جذباتی انداز میں کہا کہ میرے لیے ریٹائر منٹ ایک مشکل فیصلہ ہے ۔کہ میرے چاہنے والے اب بھی مجھے ایکشن میں دیکھنا چاہتے ہیں لیکن میں سمجھتا ہوں کہ نئے اور باصلاحیت کھلاڑیوں کو موقع ملنا چاہئے۔انہوں نے کہا کہ کرکٹ کے عروج پر ہونے والے کرکٹر ریٹائر منٹ کا اعلان
Read Moreپاکستانی کھلاڑیوں پر انوکھی پابندی
پاکستان کرکٹ بورڈ نے ورلڈ کپ میں پاکستان کی نمائندگی کرنے والے کھلاڑیوں کے عالمی ایونٹ کے دوران سوشل میڈیا کے استعمال پر پابندی عائد کر دی . کرکٹ بورڈ کے ترجمان کا کہنا ہے کہ ان ویب سائیٹس پر وہ لوگ وقت گزارتے ہیں جن کے پاس ٹائم کی کمی نہیں ہوتی ، جب
Read Moreاک نیا بوم بوم
جنوبی افریقہ کے بلے باز اے بی ڈی ویلیئرز نے کرکٹ دنیا میں تیز ترین سنچری بنانے کا ریکارڈ اپنے نام کر لیا۔جنوبی افریقہ اور ویسٹ انڈیز کے درمیان کھیلا جانے والا ون ڈے میچ جوہانسبرگ سٹیڈیم میں کھیلا گیا جہاں جنوبی افریقہ کے بلے باز اے بی ڈی ویلیئر نے 31 گیندوں پر 104
Read Moreچمکتی دمکتی وکٹس ایک بار پھر میدان میں
کرکٹ ورلڈ کپ 2015 کی آمد آمد ہے اور تمام شائقین کرکٹ انتظار کی گھڑیاں گن رہے ہیں۔۔۔ ہم یہاں پر آپ کو مطلع کردیں گے کہ اس دفع بھی ورلڈ کپ میں زنگ وکٹس کا استعمال ہوگا اور یہ چمکتی دمکتی وکٹیں نہ صرف دیکھنے والوں کو بھلی معلوم ہوں گی بلکہ ایمپائرز کو
Read Moreجادوگر سپنر سعید اجمل نے ایک اور دھماکہ کردیا۔۔۔
مشکوک بالنگ ایشکن کی وجہ سے انٹرنیشلنل کرکٹ سے پابندی کا شکار پاکستانی جادوگر سپنر سعید اجمل نے کہا ہے کہ وہ غیر رسمی بالنگ کے لیے ہندوستان کی بجائے انگلینڈ کو ترجیح دیں گے ۔انہوں نے مزید کہا کے میرے بالنگ ایکشن میں نمایاں بہتری نظر آئی ہے ۔
Read Moreشارجہ ٹیسٹ ،یونس خان اور معین خان میں تکرار
شارجہ پاکستان کرکٹ ٹیم کے بلے باز یونس خان اورٹیم منیجر معین خان میں جاری سرد جنگ تکرارمیں بدل گئی۔ذرائع کے مطابق شارجہ ٹیسٹ کے پہلے دن کے کھیل کے بعد ٹیم کو گراوٴنڈ سے ہوٹل ہونا تھا۔ روانگی کے وقت یونس خان نے پرستاروں کو آٹو گراف دیا۔ جس پرمعین خان کی جانب سے
Read More