نیوز

پنجاب میں اب اے ٹی ایم مشین سے کیش نہیں پانی نکلے گا

لاہور: پینے کا صاف پانی پاکستان سمیت ترقی پذیر ممالک کا ایک بڑا مسئلہ ہے جس پر قابو پانے کی کوششیں جاری ہیں اسی کوشش میں پنجاب کے تین بڑے شہروں میں فلٹر پلانٹ کےساتھ شمسی توانائی سے چلنے والی اے ٹی ایم مشینیں بھی لگا دی گئی ہیں جس میں اسمارٹ کارڈ ڈالنے سے کیش

Read More

میرا کی گرفتاری کا حکم جاری

اداکارہ میرا کے مبینہ شوہر عتیق الرحمان کے استغاثہ پر مقامی عدالت نے اداکارہ میرا کو گرفتار کرنے کا حکم دے دیا ہے ۔ اس واقعہ کی تفصیلات کچھ یوں ہیں کہ اداکارہ میرا کے مبنیہ شوہر عتیق الرحمان نے میرا کے خلاف عدالت میں تین مہینے پہلے استغاثہ دائر کیا جس میں ان کا

Read More

گورمے نے بڑا قدم اٹھا لیا

گورمے   فوڈز لاہور کی ایک نامی گرامی بیکری ہے ۔ اس کی برانچز  نہ صرف لاہور میں ہیں بلکہ یہ پاکستان کے مختلف شہروں ( فیصل آباد، گجرانوالہ، گجرات، جلال پور، جتن وغیرہ ) میں بھی موجود ہے ۔ صرف لاہور شہر میں ہی اس کی بیکری کی  100 شاخیں ہیں ۔  گورمے  فوڈز  اب

Read More

یمن کے باغیوں کی مدد کس نے کی ؟

یمن میں حوثی باغیوں کو ایران کی معاونت حاصل ہونے کی خبریں عام ہیں اورسعودی افواج کی کارروائی پر بھی ایران نے فوری آپریشن بند کرنے کا مطالبہ کیاتھا لیکن اب ایک ویڈیو نے تہلکہ مچادیا اورا س خیال کو مزید تقویت ملتی ہے کہ باغیوں کوایران کی مدد حاصل ہے ۔ عرب میڈیا کوموصول

Read More

لاھور کے دھماکے ، اقلیتیں اور ہم

آج کل لاہور میں جاری مسیحیوں کے پرتشدد احتحاج پر بے اختیار روسی صدر ولادیمیر پیوٹن کا قول یاد آ گیا جس نے کہا تھا، “دہشت گردی کا کوئی مذہب یا قومیت نہیں ہوتی”۔ لاہور میں اقلیتوں کے گرجا گھروں پر حملے نے اس بات کو مزید واضع کر دیا کہ دہشت گرد قوم اور

Read More

سعودی عرب میں شدید برف باری معمولات زندگی مفلوج

سعودی عرب میں شدید برف باری معمولات زندگی مفلوج 26 فروری 2015 ریاض ( قدرت نیوز) سعودی عرب کے شمال مغربی علاقے تبوک میں شدید برف باری کے بعد سیکیورٹی چوکس کردی گئی۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق سعودی عرب کے شہر تبوک میں شدید برف باری کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے اور حکام کی جانب

Read More

سائبر کرائم کے ذریعے ایک ارب ڈالر سے زائد رقم چرائی گئی

سائبر کرائم گینگ کسی بھی کمزور سسٹم سے فائدہ اٹھا سکتا ہے، فوٹو:فائل لندن: غیر ملکی سکیورٹی ایجنسی کا کہنا ہےکہ دنیا بھر میں سائبر کرائم کی وارداتوں میں خطرناک حد تک اضافہ ہوا ہے جس کا 100 سے زائد بینک اور مالیاتی ادارے نشانہ بن چکے ہیں جب کہ اس کے ذریعے اب تک 1

Read More

آئی فون نے لڑکی کی جان لے لی

موبائل فون آج کل کی سب سے بڑی ضرورت ہے لیکن اس کا حد سے زیادہ استعمال خطرناک ہوسکتا ہے ۔ اسی طرح غیر معیاری موبائل  اسسریز آپ کی جان تک لے سکتی ہیں ۔ ایسا ہی کچھ ہوا ایک باتھ روم میں نہاتی ہوئی لڑکی کے ساتھ۔  24 سالہ لڑکی ایوجینیا اپنے گھر میں

Read More

عمران خان نے بھائی کو پاگل قرار دے دیا

سیاسی پارٹیوں میں اختلافات تو ہوتے رہتے ہیں ، لیکن اب کی بار خان صاحب کا غصہ آسمان سے چھونے لگا اور انہوں نےایم کیو ایم کے بھائی کے بارے میں کچھ زیادہ ہی کہہ دیا  یا شاید صحیح ہی کہا تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہاہے کہ الطاف حسین نارمل نہیں ہیں

Read More

اب آپ کا کمپیوٹر انٹرنیٹ اور بغیر کسی دوسرے تعلق کے بھی ہیک کیا جاسکتا ہے

انٹرنیٹ پر آئے دن ہیکنگ کے واقعات میں اضافہ ہو رہا ہے ، روزانہ ہزاروں ،لاکھوں ویب سائٹس اور سوشل میڈیا اکاونٹس ہیک کیے جاتے ہیں ۔ کچھ ہیکرز تو کریڈٹ کارڈ تک کو نہیں بخشتے ۔ لیکن اب تک جتنی بھی ہیکنگ ہوئی وہ زیادہ تر انٹرنیٹ کے ذریعے ہی ہوئی لیکن اب معاملہ

Read More