نیوز

یہ عجیب و غریب ویب سائٹ آپکو وہ بتائے گی جو کوئی اور نہیں بتاتا

کیا آپ  کو کبھی اپنے کمپیوٹر پر کام کرتے ہوئے یہ شک ہوا ہے کے آپ کا کمپیوٹر بند ہے ، یقیناً نہیں ۔ یہ عجیب و غریب ویب سائٹ آپکو بتاتی ہے کہ آپ کا کمپیوٹر چل رہا ہے یا بند ہے ۔ لیکن اس ویب سائٹ تک رسائی حاصل کرنے کے لیے ظاہری

Read More

انسان تو انسان بندر بھی سیلفی لینے کے شوقین نکلے

ایک برطانوی سیاح کے ساتھ دلچسپ واقعہ پیش آیا جب وہ ایک بزرگ بندرکو کھانا کھلاتے ہوئے ویڈیو بنارہی تھی تو اچانک ایک نوجوان شرارتی بندراس کے ہاتھ سے کیمرہ چھین کراپنی ویڈیو سیلفی بنانے لگا۔ لزی ویئرنامی سیاح کے ساتھ یہ دلچسپ واقعہ اچانک ہی پیش آیا کہ ڈونا نامی بندرنے اس کے ہاتھ

Read More

گرفتار کرتے بھی نہیں اور کرنا بھی چاہتے ہیں ، داؤد ابراہیم نے گرفتاری پیش کی تھی لیکن حکومت نے مسترد کردی

ٹائمز آف انڈیا نے یہ انکشاف کیا ہے کہ داؤد ابراہیم اور ان کے معتمد چھوٹا شکیل نے 1990 کے عشرے میں خود کو ہندوستانی حکام کے سپرد کرنے کی پیش کش کی تھی لیکن حکومت نے ان کی تجویز مسترد کر دی۔ یہ بات خود چھوٹا شکیل نے اخبار کے ساتھ ایک انٹرویو میں

Read More

ڈی جے بٹ پی ٹی آئی پر برس پڑا

ڈی جے بٹ کا کہنا تھا کہ اسلام آباد میں تحریک انصاف کے دھرنے میں 126 روز تک ساؤنڈ سسٹم لگا رہا جس کے 6 لاکھ 50 ہزار روپے یومیہ بنتے تھے، دھرنے کا مجموعی بل 14 کروڑ روپے بنا لیکن پی ٹی آئی کو 20 فیصد رعایت دی جس کے بعد 12 کروڑ روپے

Read More

جانئے داعش چرسیوں کے ساتھ کیسا سلوک کرتے ہیں

افغانستان کے مشرقی صوبے ننگر ہار کے کچھ علاقوں میں شدت پسند تنظیم دولت اسلامیہ نے مقامی لوگوں، خاص کر زمینداروں اور کسانوں کو خبردار کیا ہے کہ وہ اپنی فصلوں پر افیون کاشت نہ کریں۔ اس کے علاوہ مقامی باشندوں کا کہنا ہے کہ جن علاقوں میں داعش کے نام سے مسلح افراد سرگرم

Read More

داعش نے قتل و غارت کی ایک اور ویڈیو جاری کردی

 داعش نے ایک ویڈیو جاری کی ہے جس میں دکھایا گیا ہے کہ  پالمیرا کے تاریخی اسٹیڈیم میں لوگوں کے ہجوم میں نوعمر جنگجو  شامی فوجیوں کو فائرنگ کرکے قتل کررہے ہیں۔ پالمیرا کے ایمفی تھیٹر میں لوگوں کے ایک ہجوم نے یہ منظر دیکھا جس میں داعش کے مطابق حمص سے گرفتار کئے گئے شامی فوجیوں

Read More

عمران خان رمضان میں بھی جھوٹ بول رہے ہیں – پرویز رشید کا تازہ بیان

چیرمین تحریک انصاف عمران خان کے بیان پر اپنے ردعمل میں وفاقی وزیر اطلاعات سینیٹر پرویز رشید کا کہنا تھا کہ دھاندلی کے الزامات اور عمران خان کا اصل چہرہ پوری دنیا نے دیکھ لیا تاہم اب بھی جھوٹا ثابت ہونے پرعمران خان کو شرم محسوس نہیں ہوئی۔ ان کا کہنا تھاکہ کم از کم رمضان

Read More

ریحام خان کو کراچی ہسپتال میں عیادت کیلئے کوئی مریض نہ ملا

ریحام خان آج کل کافی سرگرم نظر آرہی ہیں ۔ آ ج ہفتہ کے روز  ریحام کراچی کے جناح ہسپتال گئیں جہاں انہیں ہیٹ سٹروک سے متاثرہ لوگوں کی عیادت کرنی تھی لیکن انکے ساتھ کچھ ایسا ہوا جو  وہ سوچ بھی نہیں سکتی تھیں۔ جب وہ ہسپتال پہنچیں تو ہسپتال کے عملے نے انہیں

Read More

اربوں خرچ کرنے کے بعد بھی منصوبہ مکمل نہ ہوا تو اسے ناقابلِ عمل قرار دیتے ہوئے بند کردیا

شیخوپورہ کے قریب 35 ارب کی لاگت سے 525 میگاواٹ کے لگنے والے چیچو کی ملیاں پاور پراجیکٹ پر 2008 میں کام شروع ہونا تھا جو مکمل نہ ہوسکا جب کہ پراجیکٹ کی تعمیر کے لئے 3 ارب روپے بھی خرچ کئے جاچکے ہیں اور سائٹ پر مشینری بھی موجود ہے تاہم وزارت پانی و

Read More

سیاست میں آنے سے کس نے روکا – ریحام خان نے بتادیا

ریحام خان نے نجی ٹی وی پر اپنے انٹرویو میں کہا ہے کہ عمران خان نے انہیں سیاست میں حصہ لینے سے منع کردیاہے ۔  اس سے پہلے کئی  پاسکتانی  نیوز ویب سائٹس  نے یہ افواہ پھیلا رکھی تھی کہ ریحان خان اپنے آبائی حلقہ سے سیاست میں حصہ لیں گی ۔ ریحان خان نے

Read More