اردو بلاگ ایک نیا مگر منفرد اور معیاری بلاگ ہے  ۔ اردو میں معیاری تحاریر و مواد کو فروغ دینا  ہماری ترجیحات میں شامل ہے ۔ ہم تمام نئے اور پرانے اردو لکھنے والوں  کو اردو بلاگ پر لکھنے کی دعوت دیتے ہیں ۔ اردو بلاگ نا صرف ایک بلاگ ہے بلکہ یہ اردو لکھنے والوں کیلئے  ایک پلیٹ فارم بھی ہے۔ آپ اردو بلاگ پر نا صرف اپنی تحاریر شایع کرا سکتے ہیں بلکہ اردو بلاگ کی مدد سے اپنا ذاتی اردو بلاگ بھی بنا سکتے ہیں۔اردو بلاگ لکھنے والوں کی حوصلہ افزئی کرتا ہےاور انہیں اپنا ذاتی اردو بلاگ بنانے کاموقع بھی فراہم کرتا ہے ۔

کمپیوٹر پر اردو لکھنے میں مشکل:

 

اگر آپ کمپیوٹر پر اردو لکھنا نہیں جانتے تو کوئی بات نہیں آپ ہمارا ٹیوٹوریل دیکھیں اور صرف پانچ منٹ میں اپنے کمپیوٹر پر اردو لکھنا سیکھیں

ٹیوٹوریل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں

اردو بلاگ گیلری :

 

اردو بلاگ نہ صرف لکھاریوں کی حوصلہ افزائی کرتا ہے بلکہ آرٹسٹ حضرات کو بھی اپنا کام/آرٹ دوسروں تک پہنچانے میں مدد کرتا ہے۔اگر آپ نے کوئی تصویر ،ماڈل یا کسی بھی قسم کا کوئی آرٹسٹک کام کیا ہے تو وہ آپ ہمیں اس ای-میل پر بھیج سکتے ہیں ۔

Email:h@ecom.pk

شرائط و ضوابط

 

تحریر ارسال کرنے سے پہلے  یہ ضرور پڑھیں ،
اردو بلاگ کے معیار، قارئین کی دلچسپی اور مستقبل میں اس کی ترویج کو مدنظر رکھتے ہوئے تحاریر کے لیے چند شرائط و ضوابط مرتب کیے گئے ہیں۔ ان کا مقصد ہر گز کسی پر بے جا پابندیاں لگانا یا اس سائٹ میں اپنا حصہ ڈالنے سے روکنا نہیں، بلکہ اس کا واحد مقصد اردو بلاگ کے معیار کو برقرار رکھنا مزید بہتر بناناہے۔

شرایط و ضوابط پڑھنے کے لیے یہاں کلک کریں

اپنی تحریریں  اس اور دوسری اشیاء اس ای-میل پر بھیجیں

Email:h@ecom.pk

اپنا بلاگ بنائیں

 

بلاگ بنانے کے مطلق معلومات

اپنا بلاگ بنانے کے لیے یہاں کلک کریں

سوال و جواب

 

کسی بھی قسم کی معلومات ، راہنمائی  یا سوال کیلئے نیچے دیا گیا فارم استعمال کریں ۔

آپ کا پیغام ہمیں مل گیا ہے ،بہت بہت شکریہ

آپ کا پیغام ہم تک نہیں پہنچ سکا دوبارہ کوشش کریں ۔