سکول سے چھٹیاں کرنے والے بچے ریاضی میں کمزور

تحقیقات میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ سکول سے ملنے والی بے جا چھٹیاں بچوں کے ریاضی اور ہجے یاد کرنے کی صلاحیتوں پر منفی اثر ڈالتی ہیں۔ آسٹریا میں ہونے والی تحقیق میں 10 سے 12 سال کے 182 بچوں پر تحقیق کی گئی اور یہ معلوم ہوا کہ جب وہ 9 ہفتوں کی گرمیوں کی چھٹیاں گزار کر واپس آئے تو وہ متعدد الفاظ کے لئے ہجے بھول چکے تھے اور ریاضی کے کچھ اصول بھی ان کے ذہن سے حذف ہونے لگے تھے۔

سورس : ڈیلی پاکستان