سلمان خان بوکھلا گئے ،پہلے بھارتی ایجنسیوں کا ناکارہ کہا اور اب معافی مانگلی

سلمان خان نے اپنے ٹوئٹس میں بھارتی ایجنسیوں اور حکومت کو آڑے ہاتھوں لیا کے ان سے ٹائگر میمن گرفتار نہیں ہو سکا اور ساتھ ہی ساتھ نوازشریف سے درخواست بھی کی ۔

>> پورے واقعہ کی مکمل تفصیلات حاصل کرنے کے لیے پہلے یہ خبر پڑھیں  <<

اور اب انہوں نے اپنے پہلے والے ٹوئٹس مٹا دیے ہیں اور نئے ٹوئٹس میں معافی مانگلی ہے ۔

نئے ٹوئٹس نیچے ملاحظہ فرمائیں

maafi