وائی فائی کا مطلب جانئے

وائی فائی کا  نام آج کل بچے بچے کی زبان پر ہے ۔ اس کے استعمال اور کام سے ہو کوئی واقف ہے ۔ آپ روزانہ وائی فائی استعمال کرتے ہیں

لیکن کیا آپ نے کبھی سوچا کے اس کا مطلب کیا ہے

think what is meaning of wifi

وائی فائی انگریزی کے تین الفاظ  کا مجموعہ ہے

  • Wireless
  • Hi-Fi
  • Wireless fidelity

 Wireless internet for frequent interfaceوائی فائی کی اپنی اصل فُل فارم یہ ہے

اپنے وائی فائی سگنل بڑھائی مگر کیسے ؟ جاننے کے لیے یہاں کلک کریں <<

وائی فائی کے چند غلط مطلب جو عام لوگوں میں مقبول ہیں

  • Wireless Internet Free Internet
  • Wireless fidelity
  • Wireless internet for indivisuals