سوشل میڈیا کی ویب سائٹ فیس بک پر لوگ تقریباً روزانہ ہی ایک دوسرے کو ان فرینڈ یا اپنی فرینڈ لسٹ میں شامل کرتے ہیں ۔ فیس بک کے صارفین کو سب سے بڑی مشکل کا سامنا تب کر نا ہوتا ہے جب انہوں نے یہ بات جاننی ہو کہ مجھے کس دوست نے اپنی فرینڈ لسٹ یعنی اپنی دوستی کی فہرست سے نکالا ہے کیونکہ اس بات کی کوئی نوٹیفیکیشن بھی نہیں ملتی کہ کس دوست نے آپ سے تعلق ختم کر دیا ہے۔اگر یہ بات کسی طرح معلوم بھی ہو جائے کہ کس نے ان فرینڈ کیا ہے تو یہ بات نہیں معلوم ہو تی کہ کب اور کس وقت ان فرینڈ کیا گیا ہے۔صارفین کی اس مشکل کو آسان بنانے کے لیے ایک نئی ایپلی کیشن تیار کر لی گئے ہے جس سے صارفین کو یہ بات با آسانی معلوم ہو جائے گی کہ کس نے کب اور کس وقت آپ کو اَ ن فرینڈ کیا ہے۔اس نئی ایپلی کیشن کا نام یہ ہے کہ مجھے کس نے ڈیلیٹ کیا(Who Deleted Me) ۔یہ ایپ کروم، اوپرا،فائر فوکس براؤزر اور اینڈرائیڈ آپریٹنگ سسٹم کے لیے مفت میں ڈاؤن لوڈ کی جا سکتی ہے۔اس کے علاوہ یہ ایپ یہ بھی بتاتی ہے کہ آپ کے فرینڈز کی تعداد میں کوئی اضافہ ہوا ہے کہ کوئی کمی پیش آئی ہے۔اس کے علاوہ یہ ایپ اور بھی باتوں سے فیس بک صارفین کو آگاہ کرتی رہتی ہے۔
تازہ ترین
- ہلکا پھلکامولوی ، معاشرہ اور ہم
- نیوزجانئے اس شخص کے متعلق جس نے اپنا خود کا گوشت کھالیا
- نیوزآج چیف جسٹس آف پاکستان ناصر الملک ریٹائر ہوجائیں گے
- اہم شخصیاتجنرل حمید گُل کے متعلق وہ تمام باتیں جو جاننا ضروری ہیں
- نیوزملکہ برطانیہ کو داعش نے خوفناک دھمکی دے دی
- دیگرغصہ کا علاج کریں ، مگر کیسے ؟
- کھیلمحمد عامر پر عائد پابندی ختم، پریکٹس شروع کردی
- معلومات عامہسکول سے چھٹیاں کرنے والے بچے ریاضی میں کمزور
- نیوزوسیم اکرم پر حملہ ، اصل کہانی سامنے
- نیوزانور علی کی شادی کی بات پکی ہو گئی
- ٹیکنالوجیفیس بک کا نیا فیچر جس کی مدد سے سال گرہ کی مبارکباد دی جا سکتی ہے