یہ عجیب و غریب ویب سائٹ آپکو وہ بتائے گی جو کوئی اور نہیں بتاتا

کیا آپ  کو کبھی اپنے کمپیوٹر پر کام کرتے ہوئے یہ شک ہوا ہے کے آپ کا کمپیوٹر بند ہے ، یقیناً نہیں ۔

یہ عجیب و غریب ویب سائٹ آپکو بتاتی ہے کہ آپ کا کمپیوٹر چل رہا ہے یا بند ہے ۔ لیکن اس ویب سائٹ تک رسائی حاصل کرنے کے لیے ظاہری بات آپ کا کمپیوٹر چلا ہونا ضروری ہے ۔

 اس عجیب وغریب ویب سائٹ کو وزٹ کرنے کے لیے کلک کریں :