جی میل کا نیا فیچرانڈو سینڈ کے نام سے متعارف

جی میل نے “انڈو سینڈ “متعارف کرایا ہے جس سے آپ 30 سیکنڈ کے اندر اندر بھیجی جانے والی ای میل کو منسوخ کر سکتے ہیں۔انٹرنیٹ پر ’بھیجی گئی ای میل کو کیسے واپس بلایا جائے‘ کی بڑے پیمانے پر تلاش کو دیکھ کر گوگل نے اپنے ای میل یوزرز کے لیے یہ آپشن بنایا ہے۔ پیغام بھیجنے کے بعد پچھتانے کی بجائے ہم سٹینڈرڈ کولنگ آف کو چن سکتے ہیں جن کی مدد سے آپ 10، 20، یا 30 سکینڈ تک اپنے پیغامات بھیجنے میں تاخیر کر سکتے ہیں۔یہ ہمیں اتنا وقت دے دے گا کہ اگر ہم نے گلتی سے کوئی ای میل سینڈ کردی ہے تو اسے انڈو کیا جا سکے۔

gmail