اب رینج رو ور (پروٹوٹائپ) کو چلائیں سمارٹ فون کی ایک ایپلی کیشن کے ذریعے

کمپنی کی رینج روور اب سمارٹ فون ایپلی کیشن کے ذریعے چلے گی۔ریموٹ کنٹرول ایپلی کیشن کی مدد سے گاڑی کو پتھروں سے لے کر ہر قسم کی جگہ پر چلایا جا سکے گا ۔اس  ایپلی کیشن کے ذریعے دروازہ بھی لاک ہو جاسکے  گا۔ایپلی کیشن گاڑی کی رفتار اور سمت تبدیل کرنے کی صلاحیت بھی رکھے گی۔

گاڑی صرف 4 میل فی گھنٹہ کی رفتار سے ہی چلے گی۔اگر سمارٹ فون  10 فٹ کے فاصلے سے باہر ہوگا تو گاڑی سمارٹ فون کے ساتھ منسلک نہیں ہو سکے گی ، اس لیے سمارٹ فون کا تقریبا 10 فٹ کے فاصلے کی حدود میں رہنا لازم ہے۔

کمپنی کا کہنا ہے کہ ہم اس میں وائس کمانڈز بھی  شامل کریں گے۔

212112455151

15645645646