مبشر لقمان نے اسٹیج پر اپنی سریلی آواز میں گانا گا کر تہلکہ مچادیا

پاکستان کے مشہور و معروف ٹی وی اینکر اور سینئر صحافی مبشر لقمان نے وہ کر دکھایا جس کی کسی کو ان سے امید نہیں تھی ۔ حکومت کی کالی کرتوتوں کا پردہ فاش کرنے والے مبشر لقمان نے ایک کینسر کےمریضوں  کی فنڈ ریزنگ  کے لیے سٹیج پر انگریزی گانا گایا جس نے سامعین کے دل جیت لیے ۔

مبشر لقمان کو جب گانا گانے کا کہا گیا تو انہوں نے کہا کے میں نے تو آج تک سیٹی نہیں بجائی گانا تو دور کی بات،  بہرحال مبشری لقمان نے کینسر کے مریض کی جان بچانے کے لیے گانا گیا ۔