!!!ایک ایسی خبر جسے پڑھ کر شیر خوار بچوں کی مائیں چونک جائیں گی۔۔۔

لندن میں کی جانے والی ایک تحقیق کے مطابق چھوٹے بچوں کے فیڈر کے پلاسٹک میں ایسا کیمیکل پایا جاتا ہے جو بچوں میں کینسر کے مرض کا باعث بن سکتا ہے ۔برطانوی فوڈ سٹینڈرڈ ایجنسی کے مطابق بچوں کے فیڈر جس پلاسٹک سے تیار کیے جاتے ہیں ان میں بسفنیول نامی کیمیکل موجود ہوتا ہے جو انسانی جسم میں جمع ہو کر کینسر کے خلیات جمع کرنے کا باعث بنتا ہے ۔