ایک مجسمہ جو روتا ہے

برطانیہ کے شہر لندن میں ایک شخص ڈاکٹر ایڈورڈ کک کا مجسمہ نصب ہے جو سترھویں صدی سے رو رہا ہے ۔ اس مجسمے میں یہ خاصیت اس وجہ سے پیدا ہوئی ہے ۔ کہ جس پتھر سے اس کو تراشا گیا ہے ۔ وہ ہوا کی نمی اپنے اندر جذب کر لیتا ہے جب نمی زیادہ ہو جاتی ہے تو آنکھوں سے پانی ٹپکنے لگتا ہے ۔