آنحضرت ﷺ کی دعا

حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں کہ آپ ﷺ یہ دعا کیا کرتے تھے :”اے اللہ مجھے ان لوگوں میں سے بنا جو نیکی کریں تو خوش ہوں اور برائی کریں تو استغفار کریں “۔