شاہد آفریدی کے کیرئر کی وکٹ گر گئی یا شاید خود ہی گرا لی

شاہد آفریدی نے جذباتی انداز میں کہا کہ میرے لیے ریٹائر منٹ ایک مشکل فیصلہ ہے ۔کہ میرے چاہنے والے اب بھی مجھے ایکشن میں دیکھنا چاہتے ہیں لیکن میں سمجھتا ہوں کہ نئے اور باصلاحیت کھلاڑیوں کو موقع ملنا چاہئے۔انہوں نے کہا کہ کرکٹ کے عروج پر ہونے والے کرکٹر ریٹائر منٹ کا اعلان نہیں کرتے لیکن میں یہ روایت قائم کر رہا ہوں ۔اور فروری میں ہونے والے 2015 ورلڈ کپ کے بعد میں اہم اعلان کروں گا۔