میں اپنی بیماری سے ہارا نہیں — بلکہ لڑ رہا ہوں

17 جنوری 1942 کو پیدا ہونے والےمحمد علی نے پہلی مرتبہ عالمی ہیوی ویٹ ٹائٹل 1964ء میں اس وقت کے عال می چمپین سونی لسٹن کو شکست دے کر حاصل کیا۔

72 سالہ سابق باکسر آج بھی باکسنگ کر رہے ہیں تاہم وہ رنگ میں نہیں بلکہ ان کا مقابلہ پار کنسن کے مرض سے ہے چونکہ وہ نمونیہ کی شکایت پر ہسپتال میں داخل تھے۔بکسر کے ترجمان باب کینل کے مطابق ان کی حالت قدرے بہتر تھی جب کہ وہ جلد گھر منتقل ہو جائیں گے ۔