پاکستانی کھلاڑیوں پر انوکھی پابندی

پاکستان کرکٹ بورڈ نے ورلڈ کپ میں پاکستان کی نمائندگی کرنے والے کھلاڑیوں کے عالمی ایونٹ کے دوران سوشل میڈیا کے استعمال پر پابندی عائد کر دی   .
کرکٹ بورڈ کے ترجمان کا کہنا ہے کہ ان ویب سائیٹس پر وہ لوگ وقت گزارتے ہیں جن کے پاس ٹائم کی کمی نہیں ہوتی ، جب کے وہ  نہیں چاہتے کہ سوشل میڈیا کے استعمال کی وجہ سے کھلاڑیو ں کی پر فامنس پر  کسی بھی قسم کا کوئی اثر پڑے