آپ بھی عینک سے نجات حاصل کر سکتے ہیں ۔۔۔

مغز بادام سات عدد،سونف چھ ماشہ ،مصری چھ ماشہ،
سونف اور مصری کو کوٹ لیں اور مغز بادام کو چھیل کر اور نیم کوب کر کے شامل کر لیں ۔رات کو سوتے وقت گرم دودھ سے استعمال کر لیا کریں ۔مگر اس کے بعد پانی ہر گز نہ پئیں ۔اتنی مقدار میں چالیس روز متواتر استعمال کرتے رہیں ۔اس سے نظر اس قدر تیز ہو جاتی ہے ۔کہ عینک کی ضرورت باقی نہیں رہتی ۔اور دماغ کی کمزوری انشاءاللہ دور ہو جاتی ہے ۔