سامسنگ کی شاندار ونٹر آفر

آپ سب لوگ سام سنگ کمپنی سے واقاف ہی ہوں گے ۔ سامنسنگ نے سمارٹ فونز میں اپنی ایک الگ پہچان بنائی اور اسکے بہت سے فون کامیاب رہے اور اس نے دنیا کی تمام بڑی سمارٹ فونز بنانے والی کمپنیوں کو ٹف ٹائم دیا ۔

اب بات کرتے ہیں سامسنگ کی ” سمارٹ ونٹر ” آگفر کی

سامن سنگ اپنے سر کردہ سمارٹ فونز بشمول گلیکسی نوٹ 3 ، گلیکسی ایس 4 ، گلیکسی ace 4 duos ، گلیکسی ace 4 lite پر خصوصی رعایت دے گا ۔

پاکستان میں سام سنگ کے موبائل ڈویژن کے سر براہ فرید الہ کا کہنا ہے کہ یہ پیشکش آبادی کے مختلف طبقات کو سستی ٹیکنالوجی فراہم کرنے کے سام سنگ کے عظم کی عکاسی کرتا ہے ۔

اگر آپ سمارٹ فون لینے کا سوچ رہے ہیں تو دیر کس بات کی جلدی کی جیئے یہ آفر محدود مدت کےلیے ہے ۔