گولیوں کی بوچھاڑ ہو یا گولوں کی گھن گرج ھو

گولیوں کی بوچھاڑ ہو یا گولوں کی گھن گرج ھو
پاک فوج کے جوان ھی ھیں جو بڑھتے چلے جاتے ہیں
یہ جانتے ہوئے بھی کے موت نے انھیں چاروں طرف سے گھیر لیا ہے
یہ جانتے ہوئے کے وہ اپنے گھر والوں کو تنہا چھوڑ جائیں گے
مگر وہ بڑھتے چلے جاتے ہیں
کیوں کے ان کی دلوں کی دھڑکنیں اور رگوں میں بہنے والا خون
مادر وطن کے لئے عقیدت، محبّت
اور
شہادت کے جذبے سے سرشار ہیں
جان جائـــے آن نہ جائـــے
پاک آرمی زنـــــــــــدہ باد