سورۃ کافرون کی فضیلت

فضائل سورۃ کافرون: جو شخص سورۃ کافرون کو دل سے بعد نماز عشا ء یا نماز فجر گیارہ مرتبہ پڑھنے کا معمو ل بنا لے ، اس کے دل سے بغض ،حسد، کینہ ،جھوٹ،فریب،نفاق،گویا  کہ ہر قسم کی اخلاقی برائی نکل جائے گی اور شیطانی وسوسے سے محفوظ رہے گا اور اس کا خاتمہ بالایمان ہو گا،اور دل عبادت کی طرف بے حد مائل ہو گا۔


Surah Al-Kafirun – 109 by dm_51b98ffb32074