منرل واٹر صحت کے لیے نقصان دہ

آج کل ہر جگہ منرل واٹر کی بھر مار ہے ہر دوکان شاپنگ مال میں منرل واٹر دستیاب ہیں ۔لیکن یہ صاف دکھنے والا پانی بھی مضرِ صحت ہے ۔جی ہاں ! آپ کو حیرت ہوئی نہ ایک دو بڑے برانڈز کے علاوہ تمام دوسرے منرل واٹرز مضر صحت ہیں ۔

مزید جاننے کے لیے یہاں کلک کریں