عیاشی ختم فیس بک میسنجر اب مفت نہیں رہے گا

بہت ہوگئی عیاشی بہت ہوگیا مفتا اب فیس بک میسنجر پیسوں سے ملے گا۔جی ہاں ! آپ کا ہر دلعزیز ایف بی میسنجر اب مفت نہیں رہے گا ۔
مارک زکر برگ کا کہنا تھا کہ وہ اپنی اس ایپ کے ذریعے پہہلے 100 ملین یوزرز اکھٹا کریں گے پھر اس پر پیسے رکھ دیں گے۔جب کہ فیس بک میسنجر اب 100 کی بجائے 200 یوزرز حاصل کر چکا ہے ۔
فیس بک نے حال ہی میں وٹس ایپ نامی ایک ایپ خریدی جسکے پاس 500 ملین یوزرز تھے ۔ زکر برگ نے اس خریدنے کے بعد اسکے استعمال پر 1 $ روزانہ رکھ دیا۔انکشاف کیا جا رہا ہے کہ وٹس ایپ کی طرح شاید فیس بک میسنجر پر بھی سالانہ ایک ڈالر رکھ دیا جائے ۔ایک ڈالر سالانہ ویسے تو بہت کم رقم ہے اور تقریباً ہر کوئی اسے افورڈ کرسکتا ہے ۔زرا سوچیئے جب میسنجر کے اگر تمام نہیں تو آدھے یوزرز جو 100 ملین سے کسی طور پر کم نہیں ہیں اگر ایک ایک ڈالر دیں گے تو فیس بک کو اچھا خاصا پروفٹ ہوگا جو شاید اشتہارات اور دوسرے طریقوں سے نہ ہو۔ اس حوالے سے زیادہ تفصیلات سامنے نہیں آئیں لیکن یہ بات تو پکی ہے کہ آپ اب فیس بک میسنجر مفت میں استعمال نہیں کر سکیں گے ۔