کہانیاں یا افسانے

غلام کا شاگرد – ایک مختصر مگر اچھوتی تحریر

ایک دفعہ ایک شہر میں سخت قحط پڑا اور لوگ بھوک سے مرنے لگے ۔ ایک بزرگ بازار سے گزرے تو ایک غلام کو نہایت خوش خوش جاتے دیکھا ۔ بزرگ نے کہا اے غلام ! یہ خوشی اور مسرت کا کون سا موقع ہے ؟ کیا تو نہیں دیکھتا کہ مخلوقِ خدا کی بھوک

Read More

برداشت – ایک مختصر واقعہ

مامون الرشید کے مشہور جرنیل طاہر بن حسین کو ایک شخص نے کہا “طاہر تم مامون کے سب سے بڑے جنرل ہو ،تم اس شخص کو سزا کیوں نہیں دیتے “ طاہر نے جواب دیا “مچھر کو مارنے کے لیے طاقت کا استعمال فضول سی بات ہے “ دوست نے کہا “تب تم جوابی گالیاں

Read More

زندگی کا کیا اعتبار۔ ایک سچا واقعہ

ہم صبح و شام تاشا دیکھتے ہیں کہ زندگی کس قدر ناپائیدار ہے ۔۔۔۔ افسوس ہم پھر بھی اس بے وفا سے پیار کرتے ہیں ۔۔۔ سچا واقعہ پڑھئے ۔۔۔۔۔ شاید دل میں اتر جائے ۔ اندازاً 1940 ء کا ذکر ہے مجھے نوجوانی میں تن سازی کا شوق ہوا کرتا تھا ،کشتی پسندیدہ مشغلہ

Read More

جنت کی تلاش ۔۔۔

ایک دن میرے ذہن میں یہ بات سمائی کہ جنت کو تلاش کروں ۔اسی جستجو میں بھٹکتی بھٹکتی باغ میں گئی ۔وہاں پھول مسکرا رہے تھے ۔پھولوں کی مسکراہٹ  نے بھنوروں کو اپنا دیوانہ بنا رکھا ہے۔اس معطر اور خوب صورت ماحول میں “کوئل”کی کوکو کی آواز سنتے ہوئے جھومتی ہوئی پھولوں کے سردار کے

Read More

ایک مختصر واقع جو آپ کی زندگی بدل سکتا ہے ۔۔۔

حضرت شفیق بلخی اور حضرت ابراہیم ادہم رحمہااللہ ہم زمانہ تھے ، ایک بار شفیق بلخی اپنے دوست ابراہیم ادہم کے پاس آئے اور کہا “میں ایک تجارتی سفر پر جا رہا ہوں اور سوچا کہ جانے سے پہلے آپ سے ملاقات کر لوں کیونکہ اندازہ ہے کہ سفر میں کئی مہینے لگ جائیں گے

Read More

انصاف- ایک کہانی جو آپ کو اشکبار کر دے گی

سلطان مراد ترکستان کا بادشاہ تھا اور اسلامی دنیا کا حکمران تھا ۔ عیسائیوں کی بڑی بڑی حکومتیں اس کا نام سنتے کانپنے لگتی تھیں ۔جیسا کے آپ سب کا معلوم ہے کہ ہر مسلمان حکمران کو عمارتیں بنانے کا شوق رہا ہے اسی طرح سلطان بھی عمارتیں بنوانیں کا شوقین تھا ۔ ایک دفعہ

Read More

پر اسرار گولی – ایک کہانی جو آپ کو حیران کر دے گی

یہ کہانی ہے زگلینڈ نامی شخص کی ، وہ اپنے آپ کو خوش قسمت سمجھا لیکن شاید وہ اتنا خوش قسمت نہیں تھا جتنا وہ اپنے آپ کو سمجھ رہا تھا۔ آئے پڑھتے ہیں کہ اسکے ساتھ کیا ہوا ۔۔ تو بات شروع ہوتی ہے 1883 سے جب زگلینڈ نے اپنی منگیتر سے رشتہ توڑا۔

Read More

ایک ان کہی داستان

میرا نام علی ہے اور میں اسلا م آباد کا رہنے والا ہوں  ۔یہ بات تب کی ہے جب میری عمر 17سال تھی اور میں گیارہویں جماعت کے امتحانات سے فارغ ہو چکا تھا ۔ چھٹیاں چل رہی تھیں تو سوچا کیوں نہ اپنے دوست احمد جو کہ منگورہ میں رہتا تھا کے گھر چلا

Read More

سہیل کی سالگرہ -اشفاق احمد کے قلم سے

بڑی مارکیٹ کے سامنے سڑک کے دونوں طرف بیٹھے ہوئے سینکڑوں لوگوں میں سے وہ یوسف کے سامنے آکر رکا اور بولا “بارہ چودہ کے کمرے میں ایملشن کروانا ہے ۔گراؤنڈ تیار ہے ،مال موجود ہے شام تک کرلو گے ؟” یوسف نے مسکرا کر جواب دیا “کیوں نہیں سر۔پندرہ برس سے یہی کام کر

Read More

اور خدا راضی ہوگیا ۔ خدمتِ خلق پر روشنی ڈالتی ہوئی ایک اچھوتی کہانی

پرانے زمانے کی بات ہے کہ ایک شخص اکیلا جنگل میں چلا گیا ۔اس نے وہاں ایک جھونپڑی بنائی اور اللہ تعالیٰ کی عبادت میں مصروف ہوگیا ۔بھوک لگتی تو وہیں جنگل سے پھل وغیرۃ توڑ کر کھا لیتا  اورپانی ،پانی کی تو کوئی تنگی نہ تھی پاس ہی ایک صاف اور ٹھنڈے پانی کا

Read More