اسلام

امیرالمومنین کا لفظ کیسے شروع ہوا- دو سلچسپ واقعات

حضرت عمر نے جب خلافت سنبھالی تو لوگ انہیں عام زبان میں خلیفہ کہتے تھے ۔لیکن ان کا یہ رتبہ یوں بولا جاتا تھا: ” اے خلیفہ ،خلیفۃالرسول اللہ۔” یعنی اے رسول اللہ ﷺ کے خلیفہ کے خلیفہ ،کیونکہ حضرت ابوبکر رضی اللہ عنہ خلیفئہ رسول اللہ تھے ۔ایک آدمی حضرت عمر رضی اللہ عنہ

Read More

ؓشانِ علی حیدر

حضرت علی رضی اللہ عنہایک مرتبہ اپنے غلام کے ساتھ مدینہ منورہ کےایک بازار میں عید کے لیے کپڑے خرید رہے تھے ۔آپ رضی اللہ عنہ نے دو جوڑے لیے ۔ایک قیمتی ریشمی اور دوسرا معمولی کھدر کا ۔آپ کے غلام نے شکریہ کے ساتھ کھدر کا جوڑا رکھ لیا تو آپ رضی اللہ عنہ

Read More

کیا یہی اسلام ہے ؟؟؟؟؟؟

آمین اونچی کہنے پر فساد کیا جائے ۔۔۔۔۔رفع الیدین پر جنگیں لڑی جائیں ؟ شب برات کی فضیلت ثابت کرنے کے لئے کانفرنسیں منعقد کی جائیں ؟ نماز  میں پاؤں ساتھ نہ ملانے پر جھگڑا کیا جائے ۔۔۔۔؟ بد قسمتی سے صورتِ حال یہ ہے کہ نئی نسل میڈیا کی یلغار سے بے بس ہو

Read More

اسلام میں ہی عزت ہے

طارق بن شہاب کہتے ہیں  کہ ایک وفد خلیفہ المسلمین حضرت عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ کی زیرِ قیادت بیت المقدس کی  زیارت کے لیے روانہ ہوا ،حضرت ابو عبیدہ بن جراح رضی اللہ عنہ بھی ہمارے ہمراہ تھے ۔جب ہم بیت المقدس کے قریب پہنچے تو حضرت عمر رضی اللہ عنہ اونٹنی سے

Read More

آنحضرت ﷺ کی دعا

حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں کہ آپ ﷺ یہ دعا کیا کرتے تھے :”اے اللہ مجھے ان لوگوں میں سے بنا جو نیکی کریں تو خوش ہوں اور برائی کریں تو استغفار کریں “۔

Read More

مریض کی عیادت کے آداب ۔۔۔

٭عیادت کے لیے مناسب وقت کا انتخاب کیا جائے ۔ ٭عیادت کے لیے باوضو ہو کر جانا چاہئے۔ ٭عیادت کے وقت مریض کی پیشانی پر ہاتھ رکھ کر اس کی خیریت دریافت کرنی چاہئے۔ ٭مریض کی تیمارداری کے وقت بھلائی کی بات کرنی چاہئے۔ ٭مریض کی دلداری کرنی چاہئے ۔ ٭مریض سے اپنے لیے دعا

Read More

عشاء کی نماز

جو لوگ عرصہ دراز سے نماز پڑھنے کے عادی ہوتے ہیں ۔۔۔۔ کبھی کبھار عشاء کی نماز انہیں بھی بوجھ محسوس ہوتی ہے ۔۔۔۔ خصوصاً 17 رکعتوں کی بنا پر ۔۔۔۔ نمازِ عشاء کی چار رکعات تو بہرحال فرض ہیں ان کے ادا کرنے کے بعد آپ صرہر ف دو رکعات سنت پڑھ لیں ۔

Read More

مسلمانوں کے لیے خوشخبری

تین کام۔۔۔حضرت جابر بن عبداللہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ  رسول اللہ ﷺ نے فرمایا “تین کام ایسے ہیں اگر کوئی ایمان کی حالت میں انہیں کر لے گا تو جنت کے جس دروازے سے چاہے گا داخل ہو جائے گا۔اور حور عین سے جہاں چاہے گا شادی کر دی جائے گی۔(1)جس

Read More

حضرت موسیٰ کا سوال

حضرت موسیٰ علیہ السلام نے اللہ تعالیٰ سے پوچھا :”اے اللہ ! آپ نے آدم علیہ السلام پر کیا کیا احسانات فرمائے،انہیں اپنے ہاتھ سے بنایا ،ان میں اپنی روح پھونکی ۔جنت میں ٹھکانہ دیا اور حکم دے کر فرشتوں سے سجدہ کرایا ۔ان انعامات پر وہ شکر کریں بھی تو کیا ادا ہو سکے

Read More

ایک جامع دعا

اے میرے پرور دگار ! میری توبہ قبول فرما ،میرے گناہوں کی میل کچیل کو دھو دے ، میری دعاؤں کو قبول فرما لے ،میرے ایمان کو مستحکم فرما دے ،میری زبان راست بنا دے ،میرے دل کو ہدایت بخش اور میرا سینہ بے کینہ کر دے ۔

Read More