معلومات عامہ

سکول سے چھٹیاں کرنے والے بچے ریاضی میں کمزور

تحقیقات میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ سکول سے ملنے والی بے جا چھٹیاں بچوں کے ریاضی اور ہجے یاد کرنے کی صلاحیتوں پر منفی اثر ڈالتی ہیں۔ آسٹریا میں ہونے والی تحقیق میں 10 سے 12 سال کے 182 بچوں پر تحقیق کی گئی اور یہ معلوم ہوا کہ جب وہ 9 ہفتوں

Read More

وائی فائی کا مطلب جانئے

وائی فائی کا  نام آج کل بچے بچے کی زبان پر ہے ۔ اس کے استعمال اور کام سے ہو کوئی واقف ہے ۔ آپ روزانہ وائی فائی استعمال کرتے ہیں لیکن کیا آپ نے کبھی سوچا کے اس کا مطلب کیا ہے وائی فائی انگریزی کے تین الفاظ  کا مجموعہ ہے Wireless Hi-Fi Wireless

Read More

سانپ کے بارے میں وہ معلومات جنہیں جان کر آپ حیرت کے سمندر میں ڈوب جائیں گے

سانپ کی کھال کو جلا کر زیتون کے تیل میں ملا کر درد والے دانت یا ڈارھ میں لگایا جائے تو فوراً آرام آجاتا ہے ۔۔۔اسی طرح اس کی کھال سر کے ساتھ پیس کر پیسٹ بنا لی جائے اور گنجے کے سر پر لیپ کر دیا جائے تو نئے اور صحت مند بال اُگ

Read More

دنیا کی بہترین اور سستی ترین یونیورسٹیاں – جو طالب علم باہر کے ملک جا کر تعلیم حاصل کرنا چاہتے ہین وہ یہ ضرور پڑھیں

پیرس پیرس نہ صرف دنیا میں اپنی خوبصورتی اور دیدہ زیب مقامات کی وجہ سے مشہور ہے بلکہ  پڑھائی کے حوالے سے بھی کافی شہرت رکھتا ہے ۔ فرانس کا یہ شہر  رہنے کے لحاظ  سے دوسروں کی نسبت تھوڑا زیادہ مہنگا ہے ۔ جسکی وجہ  سیاح ہیں۔ دنیا بھر سے ہزاروں بلکہ لاکھوں لوگ 

Read More

چند حیرت انگیز پرندے اور طوطے

پرندہ اور موسیقی کی آواز۔۔۔!! پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے بعض علاقوں میں ایک ایسا پرندہ پایا جاتا ہے جس کا نام سر باس ہے  ۔ اس کی چونچ میں بارہ سوراخ ہوتے ہیں ، جس وقت وہ سانس لیتا ہے تو ہوا اس کی چونچ کے سوراخوں میں اس طرح داخل ہوتی ہے کہ

Read More

سفید چینی اور براؤن شکر – ایک آپ کی صحت کی دشمن تو دوسری ہمدرد

خام شکر گنے سے حاصل ہوتی ہے ، خام حالت میں یہ ہلکا براؤن ہوتا ہے پھر مختلف مراحل سے گذر کر براؤن شکل میں سامنے آتا ہے ۔ سفید شکر بنانے کے لیے شکر میں بلیچ ڈالا جاتا ہے  تاکہ اس میں سےمولاسس ختم ہو جائے اور شکر کا (Molasses) رنگ سفید ہو جائے

Read More

انسان تو انسان ۔۔۔پودے بھی قاتل نکلے

اب تک تو یہ سنتے آئے تھے کہ کہ پیڑ اور پودے ہماری غذا ہیں ۔لیکن اس دنیا میں کچھ ایسے بھی پیڑ ہیں جن کی غذا انسان اور جانور ہیں۔ سب سے پہلے ان حیرت انگیز پودوں کا پتہ لگانے والا ایک آسٹریلین سیاح تھا ۔ وہ جنگلی جڑی بوٹیوں کی تلاش میں بھٹکتا

Read More

داؤد ابراہیم کے متعلق چند حقائق

فوربز میگزین کے مطابق داؤد ابراہیم دنیا کا تیسرا مطلوب ترین شخص ہے ۔  “گوڈ فادر “کے بعد اگر  کوئی شخص انڈرورلڈ پر راج کرنے کا حق رکھتا ہے تو وہ داؤد ابراہیم ہے اب ہم آپ کو داؤد کے متعلق وہ باتیں بتانے لگے ہیں جو شاید آپ کو پہلے معلوم نہ ہوں ڈی

Read More

دنیا کے چند حیرت انگیز انسان – جن کے سامنے عقل دنگ رہ جاتی ہے

ولیم نامی ایک شخص کا تعلق اسکاٹ لینڈ سے تھا ۔ ولیم بچپن ہی سے مطالعے کا بہت رسیا تھا ۔ اس کے پاس کتابوں کا ایک بہت بڑا ذخیرہ تھا ، لیکن بدقسمتی سے وہ1866 میں ایک حادثے کا شکار ہو گیا ۔ اس حادثے میں نہ صرف اس کی بینائی ختم ہو گئی

Read More

چند بد ترین حادثات اور حالات کن سے بنی نوع انسان کا پالا پڑا

(1)دنیا کا بدترین زلزلہ شرق قریب بحیرہ روم تا ایران میں 20 مئی 1202 کو آیا جس سے کم از کم گیارہ لاکھ (1100000 ) افراد لقمہ اجل بنے ۔ (2) دنیا کا بدترین سیلاب اگست 1931 کو چین کے علاقے ” ہوانگ ہی ” میں آیا جس سے 3700000افراد ہلاک ہوئے۔ (3) دنیا کا

Read More