صحت

گاجر۔۔۔پھل اور سبزی

گاجر بہت مفید سبزی ہے جو کہ کچی بھی کھائی جاتی ہے اور پکا کر بھی ۔اس کا جوس نکال کر بھی پیا جاتا ہے ۔گاجر تین قسم کی ہوتی ہے ۔سرخ گاجر ،پیلی گاجر،اور کالی گاجر۔اس کا مزاج گرم تر ہے  اس میں وٹامنز اے،بی،ای،ایچ،نشاستہ،فولاد و پرٹین ،گلوکوز ،کیروٹین اور چونا ہوتا ہے۔گاجر صاف

Read More

کیلا ایک مفید پھل

کیلا بہت زیادہ لذیذ پھل ہے اس کا شمار ان پھلوں میں ہوتا ہے جن کا ذکر قران پاک میں آیا ہے ۔ اللہ تعالیٰ کا ارشاد ہے ترجمہ،(جنت کے باغوں میں ) کیلے تہہ بہ تہہ ہیں (سورۃ الواقعہ:آیت 29) کیلا فارسی زبان کا لفظ ہے اسے عربی میں موز ، سندھی میں کیلو،

Read More

مسواک۔۔۔اور جدید سائنس

1۔ سوئٹزر لینڈ کے ایک نو مسلم اپنا واقعہ سناتے ہیں کہ میرے دانت اور مسوڑھےایسے مرض میں مبتلا ہو گئے تھے کہ وہاں کے سپیشلسٹ اور داکٹروں کے پاس بھی علاج نہیں تھا ۔میں نے مسواک استعمال کرنا شرع کر دی ۔کچھ عرصے کے بعد اپنے ڈاکٹر کو دکھانے گیا تو ڈاکٹر حیران ہوا

Read More

بادام کے چونکا دینے والے فوائد اور حقائق

بادام خشک میوہ جات میں سے ایک میوہ ہے ۔بادام تر ہے ۔افعال و خواص کے حوالے سے دیکھا جائے تو بادام دماغ کو تقویت دیتا ہے ۔مقوی شکم ہے ۔جو لوگ نیند نہ آنے کی پریشانی میں مبتلا ہوں ۔ وہ روزانہ رات کو 7 دانےبادام پانی میں بھگو دیں ۔صبح ان کا چھلکا

Read More

دودھ کے وہ فائدے جو آپ کو حیران کردیں گے ۔۔۔

دودھ نبی کریم کو بہت مر غوب تھا ۔دودھ قوت بڑھاتا ہے ۔یاداشت تیز کرتا ہے۔ﷺ تھکاوٹ دور کرتا ہے۔۔ ۔اور جسمانی طاقت برقرار رکھتا ہے ۔دودھ ایک ایسی غذا ہے جسے ہر عمر کے افراد کے لیے صحت بخش قرار دیا گیا ہے ۔اور اس میں شیر خوار بچوں سے لے کر بوڑھے افراد

Read More

سرخ اور رسیلی اسٹرابیری ۔۔۔۔۔

اللہ تعالیٰ نے انسان کے لیے غذاؤں کی صورت میں جو نعمتیں عطا کی ہیں ،ان کی کوئی حد نہیں اور بلا شبہ ہر غذائی نعمت اپنی تاثیر اور افادیت رکھتی ہے ۔انہی میں ایک اسٹرابیری بھی ہے ۔جو نہایت خوش ذائقہ خوش شکل اور رسیلا پھل ہے۔مارچ سے مئی تک  یہ پھل مارکیٹ میں

Read More

لذیذ اور صحت بخش۔۔۔۔ انجیر

اگر انجیر کے ہر دانے کو خوب چبا کر کھائیں تو ہر دانے کی اپنی خوشبو ، لذت اور ٹوٹنے کی الگ الگ آواز ہوتی ہے ۔اس اعتبار سے انجیر کھانا ایک نہایت دلچسپ اور محسوس کرنے والا عمل بھی ہے۔ قرآن پاک میں ایک سورۃ کا نام انجیر کے نام کی وجہ سے “سورۃ

Read More

انسانی دل کے دس راز

٭سات سے آٹھ گھنٹے کی نیند دل کو تحفظ فراہم کرتی ہے: نیند تو سب کو ہی پیاری ہوتی ہے مگر کچھ لوگ اتنے زیادہ مصروف رہنے کے عادی ہوتے ہیں کہ بہت کم سو پاتے ہیں اور اگر کوئی شخص رات میں چھ گھنٹے سے بھی کم سوتا ہو تو اس میں دل کے

Read More

مصالحہ جات کے فوائد:

ادرک: ادرک گرم ہے ،بلغم دور کرتی ہے ،بھوک بڑھانے والی ہے،ہاضم ہے ،پیٹ کے کیڑوں کو ہلاک کرتی ہے۔ اجوائن: گرم ہے، ہاضم ہے،صفرا کو بڑھاتی ہے،ہلکی ہو تی ہے،درد سینہ ،تلی ،ہچکی،قے ،متلی،ڈکار ،بدہضمی کو دور کرتی ہے۔ تیز پات: تیز گرم، میٹھا اور ہلکا ہوتا ہے ،دل کی بیماریوں اور بلغم کو

Read More

موسم کی تبدیلی سے ناک، کان اور گلے کی بیماریوں میں اضافہ ہوگیا

ٹھنڈے مشروب اور سافٹ ڈرنکس سے گریز کیا جائے، زکام میں گرم پانی کے غرارے اور سانس لینے میں دشواری پر بھاپ لی جائے، ماہرین فوٹو: فائل کراچی: شہر قائد میں موسم تبدیلی کے ساتھ دن میں گرمی اور رات کے وقت خنکی شروع ہوگئی ہے، موسم کی تبدیلی اور بدپرہیزی سے گلے کی بیماریاں پھیل

Read More