نیوز

عمران خان کو سیلفی لینا کس نے سکھایا

ریحام خان نے اے آر وائی کی سپیشل رمضان ٹرانسمیشن شانِ رمضان میں وسیم بادامی کو بتایا ہے کہ  عمران خان کو سیلفی لینا نہیں آتی تھی ۔ میں نے شادی کے بعد عمران خان کو سیلفی لینا سکھایا اور اس کا صحیح طریقہ بتایا۔ اسکے علاوہ ریحام خان نے بتایا کے ان کا عمران

Read More

گوجرانوالہ ٹرین حادثہ سعد رفیق نے خدشہ ظاہر کردیا

گوجرانوالہ میں پل ٹوٹنے کے باعث فیصل آباد سے وزیر آباد جانے والی ٹرین کی 4 بوگیاں نہر میں گر گئیں امدادی ٹیموں نے دس زخمیوں کو ہسپتال منتقل کردیا وزیراعظم نوازشریف نے گوجرانوالہ کے ٹرین حادثے پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے زخمیوں کو بہترین طبی سہولیات فراہم کرنے کی ہدایت کی ہے ۔

Read More

بھارتی جیل سے دو قیدی فرار مگر کیسے ؟

بھارت کی سب سے مضبوط سمجھی جانے والی جیل سے دو قیدی سرنگ کے ذریعے فرار ۔ بھارتی پولیس کو اپنے اس مضبوط قلعہ پر بڑا فخر تھا لیکن ان دو قیدیوں کے آسانی سے بھاگ جانے کے بعد ان کا یہ غرور مٹی میں مل گیا۔ فیضان اور جاوید نامی یہ دو قیدی ہفتہ

Read More

اسرائیل کی نیندیں اڑانے والا خواب

رواں ماہ جب اسرائیلی حکام نے شہری دفاع کی ایک بہت بڑی مشق کی تو انھوں نے وہ سب کچھ کِیا جو اسرائیل کسی بھی حقیقی جنگ کی صورت میں کرے گا۔ بڑے شہروں کے مرکزی چوراہوں اور سڑکوں پر فضائی حملے والے سائرن بجائے گئے اور خطے کی گھنٹی بجتے ہی سکولوں میں اساتذہ

Read More

اسلام میں ڈبل سواری منع ہے ؟؟؟ پنجاب پولیس نے انوکھا بینر چھپوادیا

اسلام آبا د پولیس نے  شہر کے ایک بینر پر یہ لکھوا کر لگا دیا ہے کہ اسلام میں ڈبل سواری پر پابندی ہے۔ جس کے بعد متعدد شہری پریشان ہوگئے اور علماء کرام سے رابطے کرنے لگے ۔ ہماری بھولی بھالی پولیس نے بینر میں اسلام آباد  لکھنا تھا لیکن پینٹر کی غلطی کی

Read More

جنرل حمید گل نے بے نظیر کے متعلق وہ بات کہہ دی جو اس سے پہلےکبھی نہ کہی تھی

جنرل حمید گُل نے نجی ٹی وی کو انٹر ویو دیتے ہوئے کہا کے  بے نظیر بھٹو ملک کے لیے مخلص تھیں اس لیے ماری گئیں۔ اسکے علاوہ جنرل صاحب نے یہ بھی کہا کے مشرف نے فوج کو دوبارہ سے بحال کیا لیکن پاکستان کو جتنا نقصان اس جنرل نے پہنچایا ہے کسی اور

Read More

نامعلوم افراد کی فائرنگ سے کانسٹیبل ہلاک

پاکستان کے صوبے خیبر پختونخوا کے دارالحکومت پشاور میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے ایک پولیس اہلکار کو ہلاک کر دیا ہے ۔ فائرنگ کا یہ واقعہ پیر کی صبح اُس وقت پیش آیا جب کانسٹیبل نگار علی ڈیوٹی پر جا رہے تھے کہ راستے میں موٹر سائیکل پر سوار مسلح افراد نے ان پر

Read More

مبشر لقمان کو بڑا دعویٰ مہنگا پڑگیا ، عزت کی دھجیاں اڑ گئیں

مبشر لقمان بڑے بڑے دعوے کرنے کی وجہ سے مشہور ہیں ۔ حال ہی میں انہوں نے ایم کیو ایم کے خلاف  ایک بڑا دعویٰ کیا  اور  وکی لیکس جیسی سائیٹ کے چیف ایڈیٹر کو  بھی اپنے اس حربے میں شامل کرنے کی ناکام کوشش کی ۔ مبشر لقمان نے سماجی رابطوں کی ویب سائیٹ

Read More

آئی سی سی کا اہم فیصلہ آدھی ٹیمیں پریشان

آئی سی سی نے ورلڈکپ 2019ء میں  14 کی بجائے صرف 10 ٹیموں کو شامل کرنے کا اعلان کردیا ہے ۔ جس کے بعد افغانستان ، آئیر لینڈ، زمباوے ، سکاٹ لینڈ، یو اے ای  وغیرہ جیسی چھوٹی نون ٹیسٹ پلینگ ٹیمز مشکل میں پڑگئیں ہیں ۔ 2019ء میں ٹاپ 8 ٹیموں کے  علاوہ سب

Read More

متحدہ کے رہنما طارق میر کے بیان نے ایم کیو ایم اور الطاف بھائی کو بدحواس کر دیا

ایم کیو ایم کے رہنما طارق میر کا برطانوی پولیس کو دیا گیا بیان سامنے آگیا ہے جس میں طارق میر نے اعتراف کیا ہے کہ بھارت سے روابط کا الطاف حسین ، محمد انور ، عمران فاروق اور مجھے علم تھا۔ طارق میر نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ بھارت حکام سے پہلی

Read More